چاچو فیس کے بعد میرا ٹیکس لینا مت بھولئے گا ، اور پھر مجھے بتا دیجیے گا میں اپنا اکاونٹ نمبر بتا دوں گا آپ کو
سعود بھیا کی جگہ سمائلنگ بھیا نہ کر دیں نام آپ کا ؟
ہماری مجال جو ہم روکیں ٹوکیں؟ ویسے بھی ہمارے کچھ ایک درجن کے قریب نام تو رکھے ہی جا چکے ہیں۔سعود بھیا کی جگہ سمائلنگ بھیا نہ کر دیں نام آپ کا ؟
وعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہیں تبسم ؟السلام علیکم
ہاہاہا۔۔۔ کون کون سے ؟؟؟؟؟؟ہماری مجال جو ہم روکیں ٹوکیں؟ ویسے بھی ہمارے کچھ ایک درجن کے قریب نام تو رکھے ہی جا چکے ہیں۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں سارہ جیوعلیکم السلام ۔۔ کیسی ہیں تبسم ؟
ہم کو کیا پتا؟ اب یہ تو انھیں کو علم ہوگا جنھوں نے یہ نام رکھے ہیں۔ہاہاہا۔۔۔ کون کون سے ؟؟؟؟؟؟
ٹھیک ہوںوعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟
بتائیں نہ بھیا ۔۔۔ ضرور مزے مزے کے نام ہونگے ۔۔ہم کو کیا پتا؟ اب یہ تو انھیں کو علم ہوگا جنھوں نے یہ نام رکھے ہیں۔
میں بھی ٹھیک اللہ کا شکر۔۔۔ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں سارہ جی
دیکھیں ہماری تبسم بٹیا رانی کتنی سمجھدار ہیں۔ کہنے سے پہلے فرمائشیں پوری کر دیتی ہیں۔ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں اور سب کیسے ہیں گھرمیں اور کیا ہو رہا ہے آج کل
اور اگر ہماری پٹائی ہو گئی تو کون بچائے گا ہمیں؟بتائیں نہ بھیا ۔۔۔ ضرور مزے مزے کے نام ہونگے ۔۔
محفل کیی سالگرہ کب ہےدیکھیں ہماری تبسم بٹیا رانی کتنی سمجھدار ہیں۔ کہنے سے پہلے فرمائشیں پوری کر دیتی ہیں۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی اور گھر پر بھی سبھی بخیر ہیں۔ ان دنوں ریسرچ کا کام ہو رہا ہے اور ساتھ ہی اردو ویب کی لائبریری اور محفل کی سالگرہ کے حوالے سے کچھ تیاریاں ہو رہی ہیں۔
نہیں ہوتی کوئی پٹائی ۔۔ بہانے نہیں ۔۔۔۔۔اور اگر ہماری پٹائی ہو گئی تو کون بچائے گا ہمیں؟
کچھ خاص نہیں خالاکے ساتھ باتیں کر تے ہوئے یہاں پر آپ سب سے باتیں بھی کر رہی ہوںمیں بھی ٹھیک اللہ کا شکر۔۔۔
کیا ہو رہا تھا ؟
پہلی جولائی کو سالگرہ ہے لیکن اس کا جشن پورے جولائی مہینے تک جاری رہے گا ان شاء اللہ۔محفل کیی سالگرہ کب ہے