ابن سعید
خادم
چلیں بٹیا رانی نے اس بات کی شہادت تو دی کہ ان کے بھیا کو کچھ نہیں آتا جاتا۔آپ کی مسکان پری بھی آپ جیسی ہی ہو گئی
جس کو کچھ آتا جاتا نہیں
ہی ہی ہی ہی
چلیں بٹیا رانی نے اس بات کی شہادت تو دی کہ ان کے بھیا کو کچھ نہیں آتا جاتا۔آپ کی مسکان پری بھی آپ جیسی ہی ہو گئی
جس کو کچھ آتا جاتا نہیں
ہی ہی ہی ہی
چلیں بٹیا رانی نے اس بات کی شہادت تو دی کہ ان کے بھیا کو کچھ نہیں آتا جاتا۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو!کوئی بات نہیں ، ہم منوا لیں گے
ٹینشن ناٹ
زبان تو ایسے باہر نکالی جا رہی ہے جیسے لنچ گول کر گئی ہوں (ناشتے کی بدعت تو کبھی رہی نہیں) اور اب ہر کھانے والی چیز کو دیکھ کر یا اس کے بارے میں سوچ کر رال ٹپک رہی ہو۔
کوئی بات نہیں ، ہم منوا لیں گے
ٹینشن ناٹ
زبان تو ایسے باہر نکالی جا رہی ہے جیسے لنچ گول کر گئی ہوں (ناشتے کی بدعت تو کبھی رہی نہیں) اور اب ہر کھانے والی چیز کو دیکھ کر یا اس کے بارے میں سوچ کر رال ٹپک رہی ہو۔
یہی کہ سعود بھیا کو کوئی کام وام نہیں آتاکیا منوانا چاہ رہی ہو؟
اس میں سارے کام شامل کر دیں بھیاکام کی نوعیت کیا ہے؟
اف اللہ! خالی پیٹ اس قدر لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں، اگر کچھ کھا پی لیا ہوتا تو جانے کیا عالم ہوتا۔
نکما دی گریٹ!اس میں سارے کام شامل کر دیں بھیا
رج کے نکمے ہیں سعود بھیا
خالی پیٹ کہاںاف اللہ! خالی پیٹ اس قدر لوٹ پوٹ ہو رہی ہیں، اگر کچھ کھا پی لیا ہوتا تو جانے کیا عالم ہوتا۔
ایک اور ٹائیٹل کا اضافہنکما دی گریٹ!
اتنی چائے اور کافی نہ پئیں گڑیا رانی کہ خدا نخواستہ انگلی زخمی ہو جائے تو اس سے خون کے بجائے کافی کے قطرے ٹپکیں۔خالی پیٹ کہاں
پانچ چھ کپ چائے اور کافی کے تو پئیے ہیں ابھی تک بھیا
اور "دی گریٹ" کون لگائے گا؟ایک اور ٹائیٹل کا اضافہ
نکما بھائی
اتنی چائے اور کافی نہ پئیں گڑیا رانی کہ خدا نخواستہ انگلی زخمی ہو جائے تو اس سے خون کے بجائے کافی کے قطرے ٹپکیں۔
اور "دی گریٹ" کون لگائے گا؟