الفاظ کا قحط!
شمشاد بھیا
ابن سعید بھیاا
fahim بھیاا
عثمان بھیا
مہ جبین آنٹی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
زین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
محمد امین بھیاا
سب کو اتنا ڈھیر سارا مس کر رہی ہوں۔۔
اب تو لگتا ہے کہ اپنے جملوں میں استعمال کرنے کے لئے بٹیا رانی سے وزنی الفاظ اور ترکیبیں مستعار لینی ہوں گی۔نہیں ۔۔۔ ازلی سستی
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب سفیران ہنسی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ سب پر سلامتی ہو سدا آمین
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور ایک عدد میٹنگ کے لئے کمر کس رہے ہیں۔
ٹیڈی سے ناک لڑانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟کمر نا کسیں لالہ بس ایک آئسکریم کھا لیں سب ٹھیک ہوجائے گا
ٹیڈی سے ناک لڑانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
اور آپ کی کچی کو پکنے میں کتنے سیکنڈ لگنے والے ہیں؟میرا خیال اچھا ہے پر آج میں نے ٹیڈی سے کچی کری ہے
مقدس بٹیا جی[مقدس نے کہا:نے کہا ہے:
شمشاد بھیاابن سعید بھیااfahim بھیااعثمان بھیامہ جبین آنٹیسیدہ شگفتہ آپیفرحت کیانی آپیزین بھیاسید تراب کاظمی بھائیمحمد امین بھیااسب کو اتنا ڈھیر سارا مس کر رہی ہوں۔۔
محترم ابن سعید بھائیوعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور ایک عدد میٹنگ کے لئے کمر کس رہے ہیں۔
اور آپ کی کچی کو پکنے میں کتنے سیکنڈ لگنے والے ہیں؟
یعنی اب بھیا کی جیب پر بٹیا کے ساتھ ساتھ ٹیڈی کی آئس کریم کا بار بھی پڑنے والا ہے۔جب میں اس کو آئسکریم کھلاؤں گا
اس میٹنگ میں چائے تو نہیں ملنے والی، ہاں جناتی قسم کی باتیں سن کر آپ کا مغز ضرور چائے کی طرح کھول سکتا ہے۔ ہاں آپ پیٹسا کھانا چاہیں تو اس ماہ کے آخری دن تشریف لائیں۔محترم ابن سعید بھائی
مجھے بھی دعوت بھیج دیں ۔۔۔ ۔۔
چائے ہی پی لوں گا اس بہانے
یعنی اب بھیا کی جیب پر بٹیا کے ساتھ ساتھ ٹیڈی کی آئس کریم کا بار بھی پڑنے والا ہے۔
محترم بھائی " منسلکات اجنہ " سے پرانی دل چسپی ہے ۔اس میٹنگ میں چائے تو نہیں ملنے والی، ہاں جناتی قسم کی باتیں سن کر آپ کا مغز ضرور چائے کی طرح کھول سکتا ہے۔ ہاں آپ پیٹسا کھانا چاہیں تو اس ماہ کے آخری دن تشریف لائیں۔