مقدس
لائبریرین
یہ تو آپ مجھے بتائیں کہ کیوں نہیں آئیکوئی ہچکی شچکی کیوں نہیں آئی پھر مجھے
یہ تو آپ مجھے بتائیں کہ کیوں نہیں آئیکوئی ہچکی شچکی کیوں نہیں آئی پھر مجھے
وعلیکم السلام !السلام علیکم تراب
آج کا دن کیسا گزرا؟
ہی ہی ہی یور میکنگ فن آف میاب تو لگتا ہے کہ اپنے جملوں میں استعمال کرنے کے لئے بٹیا رانی سے وزنی الفاظ اور ترکیبیں مستعار لینی ہوں گی۔
وہ پھر سے بزی ہو گئی تھی ناں اس لیےمس کرنے والے ابھی خود مس ہوئے وے معلوم ہورہے ہیں۔
اور ہم بھی ان کو مس کرتے ہوئے اب یہاں سے مس ہورہے ہیں
وعلیکم السلام !
چاچو !
اچھا رہا دن،
آپ ایک ریپلائی کے بعد کہاں گم ہوجاتے ہیں!
مقدس بٹیا جی
سدا خوش و شادوآباد رہیں آمین
مجھے مس ہی نہیں کیا نا،۔
اچھی مس (ٹیچر ) ہیں ۔۔۔ ۔۔؟
ممم!مصروفیت ہے ناں، کیا کروں۔ جیسے ہی فرصت ملتی ہے ادھر آ جاتا ہوں۔
اب سب کو السلام علیکم
اچھا ہوں!وعلیکم السلام
کیسے ہو چھوٹے بھائی
اچھا ہوں!
آپی کیسی ہو کہاں
ہو !
اب تو مجھے یہاں بلکل مزا نہیں آتا!
یہ تو اب ہچکی سے پوچھنا پڑے گا کہ کیوں نہیں آئی وہیہ تو آپ مجھے بتائیں کہ کیوں نہیں آئی
وہ پھر سے بزی ہو گئی تھی ناں اس لیے
وعلیکم السلاماب سب کو السلام علیکم
پہلے سلام کیا ہی نہیں تھاو علیکم السلام
تو کیا پہلے چند ایک کو سلام کیا تھا؟
میں بالکل ٹھیکاچھا ہوں!
آپی کیسی ہو کہاں
ہو !
اب تو مجھے یہاں بلکل مزا نہیں آتا!
سب کو میری جانب سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
امید ہے سب بخیر و عافیت ہونگے
پوچھ کے بتائیں پھریہ تو اب ہچکی سے پوچھنا پڑے گا کہ کیوں نہیں آئی وہ