وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
الحمدللہ ۔ سب ٹھیک ہیں کیا چل رہا ہے بھیا میری غیر حاضری میں ؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
آپ کیسی ہیں اور بچے کیسے ہیں۔
ہم بھی یہی سوچیں کہ آخر ماجرہ کیا ہے؟کیا کریں بھیا نیٹ خراب ہے تھوڑی دیر کے لیے موبائل سے آن لائن ہیں ۔
آپ کی غیر حاضری میں یہ دھاگہ بہت سلو سلو چل رہا ہےالحمدللہ ۔ سب ٹھیک ہیں کیا چل رہا ہے بھیا میری غیر حاضری میں ؟
ان دنوں ہمارا یہ حساب ہے کہ کھانا کھائے بغیر تو ہم رہ سکتے ہیں لیکن نیٹ کے بغیر ۔۔۔۔ہم بھی یہی سوچیں کہ آخر ماجرہ کیا ہے؟
یعنی ہم بھی کوئی کام کی چیز ہیں ۔آپ کی غیر حاضری میں یہ دھاگہ بہت سلو سلو چل رہا ہے
خود تو غائب رہتی ہو۔ مس تو کرو گی۔شمشاد بھیا
ابن سعید بھیاا
fahim بھیاا
عثمان بھیا
مہ جبین آنٹی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
زین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
محمد امین بھیاا
سب کو اتنا ڈھیر سارا مس کر رہی ہوں۔۔
چیز ویز کا تو معلوم نہیںیعنی ہم بھی کوئی کام کی چیز ہیں ۔
چیز یعنی شئے ۔چیز ویز کا تو معلوم نہیں
ہماری تو آپ بڑی ادی ہیں
وعلیکم السلام ۔ مجاماالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب
ظاہر ہے ابچیز یعنی شئے ۔
ان دنوں پکے حیدرابادیوں سے پالا پڑا ہے ہمارا۔
ظاہر ہے اب
حیدر آباد میں حیدر آبادیوں سے نہیں تو کیا
لالو کھیتیوں سے پالا پڑے گا
اللہ کا شکر ہے۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے۔
آپ کیسے ہیں۔