مقدس
لائبریرین
پل میں بزی
پل میں فری
پاکستان کی لوڈ شیڈنگ نہ بنو میمی
ہی ہی ہی ہی ہی
پل میں بزی
پل میں فری
پاکستان کی لوڈ شیڈنگ نہ بنو میمی
ہی ہی ہی بس غائب ہونے والی ہوںوعلیکم السلام
تمہاری بہت زیادہ دھیمی سی مہک محسوس ہورہی ہے
یعنی تم کہیں دور ہو ابھی
وہ کہاں ہے بھیاکہیں لالو کھیت نہ چلے جائیں پوچھنے کے لیے۔
ہی ہی ہی بس غائب ہونے والی ہوں
روٹی بنانی ہے ابھی
پوچھا تھاپوچھ کے بتائیں پھر
وہ کہاں ہے بھیا
ہائے بھیا اتنی ہی برکت بہت ہےاللہ برکت دینے والا ہے (گھر کے کاموں میں)
بنالو گی نہ ٹھیک سے۔ہی ہی ہی بس غائب ہونے والی ہوں
روٹی بنانی ہے ابھی
ہی ہی ہیپوچھا تھا
کہتی ہے کہ تھوڑی دبی دبی یاد تھی
تبھی میں نہیں آئی
وہ کہاں ہے بھیا
یہ فہیم تمہیں بتا دیں گے۔ انہیں معلوم ہے۔
ہیں، یہ کیا تمہیں مزہ آنا کیوں کم ہو گیا ہے؟
اور تمہیں مزہ آئے، اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا؟
ویسے تم کو آتی ہیں ہچکیاں کہ نہیںہی ہی ہی
چشمہ بہت پیارا ہے بھتیجےتھیکنس انکل !
انکل اس کی سمپل اردو کردیں ناں!
وعلیکم السلاماب سب کو السلام علیکم
وعلیکم السلامسب کو میری جانب سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ۔
امید ہے سب بخیر و عافیت ہونگے
اللہ کا کرم ہے نایاب بھائیوعلی
وعلیکم السلام
کیسے ہیں محترم بھائی
ہاں نا انکل !چشمہ بہت پیارا ہے بھتیجے
بہت شوق سے لگایا ہے
ایسا کہہ کر بٹیا رانی اپنے بھیا کو گنہگار نہیں کر رہیں؟ہی ہی ہی یور میکنگ فن آف می
رائیٹ