ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو 
وعلیکم السلاماوکے آنٹی
اپنا خیال رکھیے گا بہت سارا
اور امین بھیا کو میرا سلام
اللہ حافظ
و علیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
یہ اتنی خاموشی کیوں ہے بھئی۔
و علیکم السلام
گرمی بہت زیادہ ہے، شاید اس لیے خاموش ہیں۔
لیکن یہاں پر تو ابھی بھی ٹھنڈا ٹھنڈا بلکہ سناٹا سناٹا چھایا ہے۔ذرا باہر نکل کر دیکھیں۔ 42 سے اوپر ہے درجہ حرارت۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
وعلیکم السلامالسلام علیکم، آج تو ہمارے یہاں بارش ہو رہی ہے۔![]()
![]()
![]()