فہیم
لائبریرین
یہ بات تو تم نے ایسے کہی ہے کہ جیسے ہم دونوں "چڈی فرینڈ" تھے اور اس شرارت میں برابر کے شریک۔۔وہ تو میں تھوڑا معصوم اور بیوقوف تھا تو تم تو بھاگ کھڑے ہوئے اور پکڑا گیا میں بیچارہ
ابھی شام میں آپ اپنے بھلکڑ ہونے کا فرما رہے تھے نہ۔
تو ہوسکتا ہے یہ کہانی بھی آپ ہمیں بتا کر بھول گئے ہوں۔
اور وہ بھاگنے والا واقعی کوئی آپ کا لنگوٹیا رہا ہو۔