وعلیکم السلام ۔ میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟ امیں بھیا کی بارات کب جانے والی ہے ان کے سسرال ؟السلام علیکم عندلیب بہن کیسی ہیں آپ ؟ اور بھائی اور بچے خیریت سے ہیں؟
وعلیکم السلام ۔ میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟ امیں بھیا کی بارات کب جانے والی ہے ان کے سسرال ؟السلام علیکم عندلیب بہن کیسی ہیں آپ ؟ اور بھائی اور بچے خیریت سے ہیں؟
اب ہم تو مجبور ہیں فہیم بھیا کیا کریں ہاں کبھی وہاں جائیں تو ضرور ان کے دوستوں سے ملاقات کروانے کی کوشش کریں گے ۔اللہ کا کرم ہے،
اور واقعی بچوں کو کچھ یاد آئے نہ آئے اپنا اسکول اور دوست بہت یاد آتے ہیں۔
اور ایسی صورت میں جبکہ یہ دونوں ہی کسی دوسرے دیس میں ہوں تو یادیں 4-6 سے ضرب ہوجاتی ہیں۔
اب ہم تو مجبور ہیں فہیم بھیا کیا کریں ہاں کبھی وہاں جائیں تو ضرور ان کے دوستوں سے ملاقات کروانے کی کوشش کریں گے ۔
یعنی نہ نیٹ کا کوئی رابطہ لیا گیا ان سے نہ فون کا۔
ایسا ہونا چاہیے تھا کہ بچے کم از کم مہینے میں ایک آدھ بار تو ان کے ساتھ
آدھی ملاقات کرپاتے
ان شاء اللہ ۔الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
بس عندلیب آپ سب کی دعائیں ساتھ رہیں گی تو یہ مرحلہ بھی بخیر و خوبی ظے ہو جائے گا انشاءللہ
کل منگنی کی تاریخ لینے جائیں گے انشاءاللہ اسکے بعد آگے کے مرحلے آئیں گے
ایسی باتوں کا آپ کو کیسے علم ہوجاتا ہے فہیم بھیا ۔۔ ہی ہی ہیایک شاید ہماری باتوں پر
اور دوسری ہماری حماقتوں پر
ایسی باتوں کا آپ کو کیسے علم ہوجاتا ہے فہیم بھیا ۔۔ ہی ہی ہی
وعلیکم السلام ۔ الحمد للہ سب خیریت سے ہیں ۔آپ کیسے ہیں ؟ یہاں اس وقت ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے جبکہ گرمی کا موسم ہے ۔السلام علیکم عندلیب
کیسی ہیں؟ اور وہاں کا آجکل موسم کیسا ہو رہا ہے؟
آپکو گئے غالباً تین ہفتے ہو گئے ہیں۔ بچے ماحول سے ایڈجسٹ ہوئے کہ نہیں؟
ہم تو خوش نصیب ہیں ہمارے اتبے اچھے بھیا جو ہیں ۔آپ کے بھیا جو ٹھہرے
وہاں کے موسم سے پریشان تھے اسی لیے تو بھاگ نکلے ۔ بندہ پردیس میں کب تک رہے پھر سعودی عرب والے تو کبھی وہاں کی شہریت دینے والے نہیں ۔الحمد للہ ہم سب خیریت سے ہیں۔
کل یہاں اتنا گرد و غبار تھا کہ دس میٹر تک نظر آنا مشکل تھا۔
آپ وہاں پر کم از کم بارش سے تو لطف اندوز ہو سکتی ہیں۔
اور بھیا سے کئی اچھی خود بھیا کی ادی ہیںہم تو خوش نصیب ہیں ہمارے اتبے اچھے بھیا جو ہیں ۔
السلام علیکم،
کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم یہاں نہیں ہیں۔