السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
و علیکم السلام
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
آپ کیسی ہیں اور بچے کیسے ہیں؟
گرمی کا کیا حال ہے؟
الحمدللہ سب ٹھیک ٹھاک۔و علیکم السلام
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
آپ کیسی ہیں اور بچے کیسے ہیں؟
گرمی کا کیا حال ہے؟
گلا کیوں خراب ہے ۔ آئسکریم کا کمال تو نہیں ؟وعلیکم السلام اپیا میرا تو گلا خراب ہے آپ کیسی ہیں ؟
ہی ہی ہی جی اپیا ۔ کافی دنوں سے خراب خراب کر رہا تھا اب ہو ہی گیا ہےگلا کیوں خراب ہے ۔ آئسکریم کا کمال تو نہیں ؟
کہاں ادھر ہیں بھیا آپ تو غائب ہیںجی سویٹو بہنا ہم ادھر ہیں
حکم کیجئے
اور یہ آپ کا منہ کیوں لٹکا ہوا ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم !
وعلیکم السلام
سعود بھیا دیکھ لیں عندلیب اپیا کووعلیکم السلام ۔
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
میں ٹھیک ہوں چاچو
اور ناں
بس مجھے نہیں پتا کیا ؟
السلام علیکم !میں ٹھیک ہوں چاچو
اور ناں
بس مجھے نہیں پتا کیا ؟
چلیں اپیا رانی کی سزا یہ ہے کہ آج ان کی طرف سے اپنی ننھی پری کو آئس کریم ہم کھلائیں گے۔سعود بھیا دیکھ لیں عندلیب اپیا کو
جی اچھا چاچو ۔تم ایسا کرو کہ بس اپنی پڑھائی کی طرف دھیان دو۔