عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام چھوٹے بھیاالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب !()
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں ؟
وعلیکم السلام چھوٹے بھیاالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب !()
میں تو یو سے بہی اچھا ہوں!وعلیکم السلام چھوٹے بھیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں ؟
ٹھیک ہے بھیا پھر تصویری سے کام نہیں چلے گا بچو۔۔ اپیا کو سفارش ہی ڈال دیں وہ ہم نے نہیں بول رہیںچلیں اپیا رانی کی سزا یہ ہے کہ آج ان کی طرف سے اپنی ننھی پری کو آئس کریم ہم کھلائیں گے۔
یہ کس نے کہا؟َمیں تو یو سے بہی اچھا ہوں!
سفارش یہیں کریں یا چپکے سے؟ٹھیک ہے بھیا پھر تصویری سے کام نہیں چلے گا بچو۔۔ اپیا کو سفارش ہی ڈال دیں وہ ہم نے نہیں بول رہیں
آئی نے کہا !یہ کس نے کہا؟َ
جہاں مرضی کر دیں بھیا ۔۔دیکھیں وہ نہیں بول رہیں میرے سے میں رونے لگ جاؤں گیسفارش یہیں کریں یا چپکے سے؟
کوئی نہیں جی ۔۔آئی نے تو نہیں کہا ناںآئی نے کہا !
ناعمہ عزیزکوئی بوجھے تو ہم نے کس سے بات کی ؟
کوئی نہیں جی ۔۔آئی نے تو نہیں کہا ناں
وعلیکم السلام جیتے رہو
جی تو کیا ہوا مینے تو کہا نا!
وعلیکم السلام جیتے رہو
تھوڑی ٹھیک ہوں تھوڑی نہیں ٹھیک ، گلے میں تھوڑا انفیکشن ہوا ہے ، خیر تم سناؤ کیسے ہو؟
ہاں تم سے نہیں کی، پر بات ضرور کی ہے
السلام علیکم !بٹیا رانی چپ کر کے کیا بیٹھنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وہ ذرا آپ کی بھابھی کے حضور حاضری کا وقت ہوتا ہے ۔ سو چپ چاپ مودب سر جھکائے سن رہا ہوں اسے ۔
بٹیا رانی چپ کر کے کیا بیٹھنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وہ ذرا آپ کی بھابھی کے حضور حاضری کا وقت ہوتا ہے ۔ سو چپ چاپ مودب سر جھکائے سن رہا ہوں اسے ۔
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب !()