عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا بنا ؤں بھیا ؟چلو تم ایسا کرو جاکر
کچھ ٹھنڈا بنا کر لاؤ
آئس کریم تو نہیں آتی بنانی اور جس دن آگئی ناں وہ دن میری زندگی کا خوبصورت ترین دن ہوگا ۔۔ہی ہی ہی
کیا بنا ؤں بھیا ؟چلو تم ایسا کرو جاکر
کچھ ٹھنڈا بنا کر لاؤ
وعلیکم السلام اپیا
کہیے کیسی ہیں ؟
کیا ہورہا ہے؟
اور کوئی نئی تازی ؟
میں فہیم بھیا بن گئی۔
ہی ہی ہی بھیا میں کیا سسپنس کریئٹ کرتی ہوں۔ بس جو پوچھا جائے بتا تو دیتی ہوں۔کہیں تصور میں خود کو فرزانہ محسوس کرنا تو شروع نہیں کردیا
آئسکریم بنانا نہیں سیکھتے۔کیا بنا ؤں بھیا ؟
آئس کریم تو نہیں آتی بنانی اور جس دن آگئی ناں وہ دن میری زندگی کا خوبصورت ترین دن ہوگا ۔۔ہی ہی ہی
ہی ہی ہیمیں پھر عائشہ بہن بن جاؤں کیا
یعنی ترکیبیں سوچنا ہے کام آپ کا ہیہی ہی ہی بھیا میں کیا سسپنس کریئٹ کرتی ہوں۔ بس جو پوچھا جائے بتا تو دیتی ہوں۔
نہیں ناں۔۔۔ آئے گا بھیا ۔۔پھر اس کو مختلف انداز سے بنایا کریں گے ناں بلکہ وہ ایک سیٹیسفیکشن ہوتی ہے ناں خود بنا کر کھانے کی اور دوسروں کو کھلانے کیآئسکریم بنانا نہیں سیکھتے۔
بس کھانا آنی چاہیے
جب بنانی آگئی تو شاید پھر کھانے میں مزہ نہ آئے
لیکن ان کی بغیر کام بھی نہیں ہوتا دور کی کوڑی لانا بھی ہر کسی کا کام نہیںیعنی ترکیبیں سوچنا ہے کام آپ کا ہی
نہیں ناں۔۔۔ آئے گا بھیا ۔۔پھر اس کو مختلف انداز سے بنایا کریں گے ناں بلکہ وہ ایک سیٹیسفیکشن ہوتی ہے ناں خود بنا کر کھانے کی اور دوسروں کو کھلانے کی
بھیاااااااااااااا
کیا ہے
ہاں جی ناں ۔۔بہت مزہ آئے گا پھر میرے پاس زیادہ ہوگی ناں تو آپ کو بھی دے دوں گی۔یعنی آئسکریم میں بھی نت نئے تجربے
انٹرسٹنگ
تو آپ نے اب تک کتنی کوڑیاں جمع کرلی ہیں دور دراز سے لا لا کرلیکن ان کی بغیر کام بھی نہیں ہوتا دور کی کوڑی لانا بھی ہر کسی کا کام نہیں
مجھے کیا پتہ بھیا؟
بہناااااااااااااا
آپ کو کیا ہے؟
چلو پھر تو جلدی سے بنانا سیکھ لوہاں جی ناں ۔۔بہت مزہ آئے گا پھر میرے پاس زیادہ ہوگی ناں تو آپ کو بھی دے دوں گی۔
اتیییییییییییی زیادہ بھیاتو آپ نے اب تک کتنی کوڑیاں جمع کرلی ہیں دور دراز سے لا لا کر
کہاں ہیںاتییی ییی ییی ییی زیادہ بھیا
نہیں پتا تو پتا کریں ناں؟مجھے کیا پتہ بھیا؟
نہیں پتا تو پتا کریں ناں؟
ویسے پتا کیا نہیں ہے ؟ یہ کہ آم کیسے توڑتے ہیں ابھی اس دن تو بتایا تھا آپ کو ۔۔یا پھر مالی بابا سے پوچھ لینا تھا اور اگر وہ گھور کر دیکھتے تو وہاں سے چپ کرکے کھسک لینا تھا۔
ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے کی نہیں ہوتی بھیا۔۔ ہم نے آج ہی آلو چنے کھائے کھٹے والا ۔۔مزہ آگیا اس میں کیری بھی تھی۔کہاں ہیں
کہیں ان کوڑیوں سے اب کالج میں کیریاں توڑنے کا کام تو نہیں لینا