عائشہ عزیز
لائبریرین
کوئی نہیں ۔۔۔نہیں آتا تو سیکھو مجھے نہیں پتاچھوٹی کو بنانا نہیں آتا
املی آلو بخارے کا شربت
ویسے چھوٹی پھر بھی کوشش کرلے گی
لیکن آلو بخارے ہی نہیں ہیں
کوئی نہیں ۔۔۔نہیں آتا تو سیکھو مجھے نہیں پتاچھوٹی کو بنانا نہیں آتا
املی آلو بخارے کا شربت
ویسے چھوٹی پھر بھی کوشش کرلے گی
لیکن آلو بخارے ہی نہیں ہیں
ہائے اللہ جی !!کوئی نہیں ۔۔۔ نہیں آتا تو سیکھو مجھے نہیں پتا
چالاکو ماسی ۔۔۔واؤؤؤؤؤؤؤؤ
یہ ہوئی نہ بھیا والی بات
لیکن یہ نہیں سمجھئے گا کہ میں آپ
کو بھی حصے دار بنانے لگی ہوں اس میں
چالاکو ماسی ۔۔۔
جلدی سے بھیا کو بھی دے دو نہیں تو اگلی مرتبہ نہیں ملنی پھر
خود ہی لاؤ بڑے بھیا سے بولو میں فارغ نہیں ہوںہائے اللہ جی !!
کیسے سیکھوں
آپ پہلے آلو بخارے تو لاکر دیں
اب جلدی لادیں
ورنہ وہ املی بھی میں نے کھا جانی ہے چاٹ مسالہ لگا کر
میرے کو گوشا آگیا ہےاب تو ختم بھی ہوگئی
خالی گلاس بچا ہے
وہ لے لیں آپ
خود ہی لاؤ بڑے بھیا سے بولو میں فارغ نہیں ہوں
اور ہاں
اگر نہ بنا کر دیا ناں تو میں آئس کریم واپس لے لینی ہے بچو !
بھیاااااااااامیرے کو گوشا آگیا ہے
چاچو میں نے بولا تھا بھیا کو ۔۔ابھی وہ کل تک گھر سے باہر ہیں۔ جیسے ہی ہم کھائیں گے آپ کو انفارم کردوں گی۔مانو بلی تمہیں آئسکریم ملی کہ نہیں؟
آآآآآآں میں امی جان کو شکایت لگاتا ہوں تمہاری چالاکو ماسی ۔۔بڑے بھیا تو نہیں ہیں
اور یہ آپ کہاں مصروف رہنے لگے ہیں اتنے
اور بتایا تو آئسکریم ختم
گلاس ہی واپس مل سکتا ہے اب تو
میں نے رونے لگ جانا ہےآآآآآآں میں امی جان کو شکایت لگاتا ہوں تمہاری چالاکو ماسی ۔۔
کیوں نہ کروں ؟بھیاااااااااا
میری نقل نہ کریں
رو کے دیکھو ذرا ۔۔میں تم سے اونچا رونے لگ جاؤں گامیں نے رونے لگ جانا ہے
اور الٹی آپ کی پٹائی ہوجانی ہے
فہیم بھیا کی کوئی مرضی ورضیکیوں نہ کروں ؟
میری مرضی ۔۔
میرے بھیارو کے دیکھو ذرا ۔۔میں تم سے اونچا رونے لگ جاؤں گا
ہے ہے ہے کرلیں جو کرنا ہے دال دال کچے بھیافہیم بھیا کی کوئی مرضی ورضی
بلکہ ارضی بھی نہیں
کنے روندووووووووووو ہیں ؟میرے بھیا
انے روندووووووووووو نہیں
کوئی نہیں۔ہے ہے ہے کرلیں جو کرنا ہے دال دال کچے بھیا
وہ مجھے کیا پتہ؟کنے روندووووووووووو ہیں ؟