عائشہ عزیز
لائبریرین
فہیم بھیا پہلے ہی بہت مصروف ہیں اپنے کام خود کریں اچھا جیپتہ کرنے کا کام تو
فہیم بھیا کا ہے نہ
فہیم بھیا پہلے ہی بہت مصروف ہیں اپنے کام خود کریں اچھا جیپتہ کرنے کا کام تو
فہیم بھیا کا ہے نہ
ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے کی نہیں ہوتی بھیا۔۔ ہم نے آج ہی آلو چنے کھائے کھٹے والا ۔۔مزہ آگیا اس میں کیری بھی تھی۔
کوئی نہیں بھیاااااااافہیم بھیا پہلے ہی بہت مصروف ہیں اپنے کام خود کریں اچھا جی
کوئی نہیں بلکہ اگر کوئی میرے بغیر کھائے تو اس کے ہوسکتا ہےاکیلے اکیلے کھا لیے اب دیکھنا پیٹ میں درد ہوگا
ارے میں یہی تو کہنے والا تھا چھوٹیکوئی نہیں بھیاااااااا
جلدی سے پتہ کریں
یہ مقدس اپیا سلام کرکے کہاں غائب ہوگئی ہیں
ابھی تو میرا بھی چاٹ کھانے کا دل کر رہا ہےکوئی نہیں بلکہ اگر کوئی میرے بغیر کھائے تو اس کے ہوسکتا ہے
املی کھانی ہو تو بتائیں بھیا َ؟ابھی تو میرا بھی چاٹ کھانے کا دل کر رہا ہے
چٹ پٹی والی
کوئی بات نہیں ہم اپنی بہنا کو آئس کریم کھلا دیں گےہائے اللہ جی،
گلا دکھ گیا اتنی تیز آواز دینے پر۔
املی کھانی ہو تو بتائیں بھیا َ؟
ابھی پڑی ہے اتنی زیادہ ۔۔۔ لیکن کسی کو بتانا نہیں ورنہ ڈانٹ پڑ جاتی ہے۔
کنجوس بھیاکوئی بات نہیں ہم اپنی بہنا کو آئس کریم کھلا دیں گے
ٹھیک ہے چھوٹی جلدی سے بنا کر لاؤ بھیا کے لیےاملی اور آلو بخارے کا شربت ہوجائے پھر تو
ہر وقت بھیا کا خرچہ ہی کرواتی رہتی ہو کبھی یہ بھی کہہ دیا کرو کہ بھیا آج رہنے دیںکنجوس بھیا
کھلادیں گے کیا مطلب
لے کر آنی تھی نہ
ٹھیک ہے چھوٹی جلدی سے بنا کر لاؤ بھیا کے لیے
چیٹنگ ۔۔۔ !
کوئی نہیںہر وقت بھیا کا خرچہ ہی کرواتی رہتی ہو کبھی یہ بھی کہہ دیا کرو کہ بھیا آج رہنے دیں
جی نہیں آپ کو لگائی ہے بہنایہ خود کو آواز لگائی ہے نہ
جی نہیں آپ کو لگائی ہے بہنا
میں تو فہیم بھیا ہوں
یہ لو بابا ۔۔اب خوش ؟کوئی نہیں
آئسکریم کھانی ہے
ابھی کے ابھی۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤ
یہ لو بابا ۔۔اب خوش ؟