کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ان کا ہی ہے تو تبھی ہر بات پر "ہم کو کیا پتا " کہتے ہیں اور میرے بھیا کو ایسے کہنے کی نہیں ہوتی ۔۔ اچھا چالاکو ماسی ! :tongue:
مقدس اپیااااااا
دیکھیں ذرا یہاں
اور آکر ذرا پٹائی تو لگائی ان کی:p

مجھے چالاکو ماسی بنا رہے ہیں یہ:frustrated:

اور ابھی میں اڑ رہی ہوں یہاں سے
ذرا پر سیدھے کرلوں بس:angel:

ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں ایک بریک کے بعد :)

اللہ حافظ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مقدس اپیااااااا
دیکھیں ذرا یہاں
اور آکر ذرا پٹائی تو لگائی ان کی:p

مجھے چالاکو ماسی بنا رہے ہیں یہ:frustrated:

اور ابھی میں اڑ رہی ہوں یہاں سے
ذرا پر سیدھے کرلوں بس:angel:

ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں ایک بریک کے بعد :)

اللہ حافظ
ہی ہی ہی
اللہ حافظ بھیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
جی چاچو میں نے ان کو بولا کہ چاچو کہہ رہے تھے شاکر بھیا سے آئس کریم کھا لینا ۔۔تو وہ کہنے لگے ٹھیک ہے پیسے لے لینا اور منگوا لینا۔

لیکن انہوں نے کتنے پیسے دینے کو کہا تھا؟ مجھے ذاتی پیغام میں بتا دینا۔
 
بھابھی اور فریحہ گڑیا کیسی ہے ؟ کیا ہو رہا تھا ؟
فریحہ بٹیا اور ام فریحہ بخیر ہیں الحمد للہ۔ ان دنوں وہ لوگ گاؤں گئے ہیں۔ ہم اس وقت چاچو کی ایک ای میل کے جواب میں کچھ کام کر رہے ہیں، فیس بک پر اپنی ایک سوئیٹ سی بہن اور ایک پیارے سے بھائی کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں اور ساتھ ہی محفل گردی بھی۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

کیسے ہیں سبھی؟ :) :) :)
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے

آپ کیسے ہو :)

بھائی ذرا وہ گوگل کروم میں اسمائلیز والی پرابلم کا تو کچھ کردیں
یا پھر کچھ ایسا بتا دیں کہ گوگل کروم کی جو لاسٹ اپڈیٹ ہوگئی ہے وہ ختم ہوسکے :)
 
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے

آپ کیسے ہو :)

بھائی ذرا وہ گوگل کروم میں اسمائلیز والی پرابلم کا تو کچھ کردیں
یا پھر کچھ ایسا بتا دیں کہ گوگل کروم کی جو لاسٹ اپڈیٹ ہوگئی ہے وہ ختم ہوسکے :)
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اس کا سبب تو ہمیں معلوم ہو گیا ہے۔ اب ہم سوچتے ہیں کہ اس کی بگ رپورٹ فائل کر دیں۔ اور اگر کوئی عارضی حل ہو سکا تو وہ بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top