سید تراب کاظمی
محفلین
تھینکس بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟
جی آپی میں تو اچھا ہوں!
آپ سنائیں کہاں ہیں!
مینے نا آپ کو بہت مرتبہ بلایا تھا !
آپ سنائیں کہاں ہیں!
مینے نا آپ کو بہت مرتبہ بلایا تھا !
تھینکس بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟
وہ تو تم کر ہی لو گی
جب روٹیاں بناتے ہوئے ٹائپ کرسکتی ہو
تو ویکیوم کرتے ہوئے تو کوئی مسئلہ ہی نہیں
حال ہی میں ایک آدھ دھاگوں میں جو ایک دو جملوں کے نتیجے میں پنگے گلے پڑے ہیں۔ ابھی تو اسی کے آفٹر شاکس بھگت رہا ہوں۔کوئی بات نیں تفریح رہے گی یہ بھی ۔۔۔
یہ تو کیا مطلب۔۔ہی ہی ہی بھیا
یہ تو صحیح کہا آپ نے
ہی ہی
کوئی پھڈے والا تھریڈ اسٹارٹ کریںکیا کروں کچھ سوجھ نہیں رہا۔ سستی ہی طاری ہے۔
اوئی کوئی غائب نہیں ہونا تم نےہاں جی بھیا ابھی تو جون میں ہمارے فائنل ٹرم ہونے والے ہیں اورلگتا ہے محفل کی سالگرہ کے دنوں میں غائب ہوں گی میں یہاں سے
ارے ابھی پھڈا ہوا تو ہے کسی سے۔کوئی پھڈے والا تھریڈ اسٹارٹ کریں
اتنے دنوں سے جو جمود طاری ہے تاکہ اس کا خاتمہ ہو
ہی ہی ہی
وعلیکم السلام خیریت شگفتہ کہاں غائب تھیں ؟
ہی ہی ہی ہییہ تو کیا مطلب۔۔
کیا اس سے پہلے صحیح نہیں کہتا تھا میں
ہا کہاں پہارے ابھی پھڈا ہوا تو ہے کسی سے۔
اتنے عرصہ کی کسر پوری ہوگئی۔ اب کچھ وقت دو نا۔ نیا شکار تلاش کرنے کے لئے۔
ہی ہی ہی ہی
ہمیشہ ٹھیک کہتے ہیں
نادانستہ ؟؟ دانستہ ہی کرتے ہیں آپ ۔۔۔حال ہی میں ایک آدھ دھاگوں میں جو ایک دو جملوں کے نتیجے میں پنگے گلے پڑے ہیں۔ ابھی تو اسی کے آفٹر شاکس بھگت رہا ہوں۔
کسی تحریر میں دانستہ ، نادانستہ کسی کو ناراض کر دیا تو پھر ؟
جی آپی میں تو اچھا ہوں!آپ سنائیں کہاں ہیں!مینے نا آپ کو بہت مرتبہ بلایا تھا !
پپ ۔۔ پپ ۔۔ پتا نہیں ، کسی دھاگے میں دبا پڑا ہوگا۔ اتنے پنگے لیتا ہوں ، یاد تھوڑی رہتا ہے۔ہا کہاں پہ
میرے سے مس ہو گیا
ارے کہاں بھیا۔۔۔۔ صحیح تو کہتے رہتے ہیں ناںہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
نہیں ہمیشہ تو میں پتہ نہیں کیا کیا کہتا ہوں
ہاں ہاں ، آپ کی تو پکی پلاننگ ہے مجھے اس محفل سے چلتا کرنے کی۔ لیکن میں آپ کا یہ منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔نادانستہ ؟؟ دانستہ ہی کرتے ہیں آپ ۔۔۔
ایک تجربہ تو کر کے دیکھنا ہی چایئے ۔۔ آفٹر شاکس آتے ہیں کہ پورا زلزلہ واپس
ارے بھیا دیکھیں ناں اتنے دنوں سے یہاں خاموشی ہےتم کیوں پھڈے والے دھاگے کا کہہ رہی ہو؟
پھڈے کرنے کی مشق تو نہیں کر رہیں؟
شمشاد بھیا
ابن سعید بھیاا
fahim بھیاا
عثمان بھیا
مہ جبین آنٹی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
زین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
محمد امین بھیاا
سب کو اتنا ڈھیر سارا مس کر رہی ہوں۔۔
بچوں ں ں اب آپ نہیں بچنے والےپپ ۔۔ پپ ۔۔ پتا نہیں ، کسی دھاگے میں دبا پڑا ہوگا۔ اتنے پنگے لیتا ہوں ، یاد تھوڑی رہتا ہے۔