مقدس
لائبریرین
آپی میں نہیں آ پا رہی تھی ناںکیا سب لوگ نہیں آ رہے تھے ؟
اس لیے سب کو مس کر رہی تھی
آپی میں نہیں آ پا رہی تھی ناںکیا سب لوگ نہیں آ رہے تھے ؟
ایک انقلاب تو زیک کے محفل چھوڑنے کا آیا تھا اس کے بعد کا نہیں پتا ۔۔۔ @فہیم سے پوچھیں اس کو سب خبریں ہوتی ہیںمیں یہیں ہوں سارہ نیٹ غائب تھا ۔ آپ سنائیں کیا کیا انقلابات آئے اتنے دنوں میں ؟
کیوں آپی انٹرنیٹ خراب تھا یو کا؟جی بھائی ، میں دیکھے ہیں آج سب ٹیگز ، مجھے یہی خیال آیا تھا کہ آپ نے ضرور لکھا ہو گا ۔ انٹرنیٹ نہیں تھا ، فون لائن تبدیل کروانا پڑے گی ۔
بھئی یہ تو تمہارا ہوم ورک ہے۔ تلاش کرو وہ دھاگہ۔ ابھی کہیں جا رہا ہوں۔ دوپہر کو آکر ہوم ورک چیک کروں گا۔بچوں ں ں اب آپ نہیں بچنے والے
مجھے بھی تلاش کر دیں وہ تھریڈ
میں اتنے دنوں سے آ نہیں پا رہی تھی ناں
بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا نہیں ناںںںںںںںںںںںںںںںںںںبھئی یہ تو تمہارا ہوم ورک ہے۔ تلاش کرو وہ دھاگہ۔ ابھی کہیں جا رہا ہوں۔ دوپہر کو آکر ہوم ورک چیک کروں گا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
سب کو ۔ ۔۔۔
ہاہاہا ہم تو آپ کا حقہ پانی کھلوانے میں مدد کر رہے تھے بسہاں ہاں ، آپ کی تو پکی پلاننگ ہے مجھے اس محفل سے چلتا کرنے کی۔ لیکن میں آپ کا یہ منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔
اچھا ہوں آپی ویزبل موڈ پہ آجائیں ۔ ۔ ۔وعلیکم السلام
کیسے ہو چھوٹے بھائی
یہ لو آ گئیاچھا ہوں آپی ویزبل موڈ پہ آجائیں ۔ ۔ ۔
تھینکس الوت شویت اپیا !یہ لو آ گئی
تھینکس الوت شویت اپیا !
کہاں گم سم ہیں آجکل !؟؟؟
نادانستہ ؟؟ دانستہ ہی کرتے ہیں آپ ۔۔۔
ایک تجربہ تو کر کے دیکھنا ہی چایئے ۔۔ آفٹر شاکس آتے ہیں کہ پورا زلزلہ واپس
اسکا مطبل ہم غریبوں کے لیے ٹائم نہیں وڈے لوگوں کے پاشیو ویلکم سویٹ بھائی
میں گم سم تو نہیں ہوں۔ بس گھر کے کاموں میں بزی ہوں
آفس میں بھی کام بڑھ گیا ہے
اور جو تھوڑا بہت وقت بچتا ہے وہ لائبریری کے کاموں میں لگ جاتا ہے
ایسا تو نہیں ہےاسکا مطبل ہم غریبوں کے لیے ٹائم نہیں وڈے لوگوں کے پاش
اسکا مطبل ہم غریبوں کے لیے ٹائم نہیں وڈے لوگوں کے پاش
چاچو بڑی سفارشیں ہو رہیں ہیں !وہ شادی شدہ ہے، تمہاری طرح ویلی تھوڑا ہی ہے۔
وہ شادی شدہ ہے، تمہاری طرح ویلی تھوڑا ہی ہے۔
چاچو بڑی سفارشیں ہو رہیں ہیں !
خیریت؟؟
آپی میں نہیں آ پا رہی تھی ناں
اس لیے سب کو مس کر رہی تھی