کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا
یہیں ہوں پڑھ رہی تھی صبح دو ٹیسٹ ہیں ناں :)
آپ سنائیں کوئی نئی تازی ؟

اچھی ہونے پر تو ہماری طرف سے متفق کا سائن :)

اور یہ ٹیسٹ پھر شروع ہوگئے ہیں کیا
اور یہاں کیا نئی تازی ہونی ہے صبح سے گھر میں ہی دن گزر رہا ہے :)

تم سناؤ کوئی نئی تازی :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھی ہونے پر تو ہماری طرف سے متفق کا سائن :)

اور یہ ٹیسٹ پھر شروع ہوگئے ہیں کیا
اور یہاں کیا نئی تازی ہونی ہے صبح سے گھر میں ہی دن گزر رہا ہے :)

تم سناؤ کوئی نئی تازی :)
ہاں جی بھیا ابھی تو جون میں ہمارے فائنل ٹرم ہونے والے ہیں اورلگتا ہے محفل کی سالگرہ کے دنوں میں غائب ہوں گی میں یہاں سے
 

فہیم

لائبریرین
ہاں جی بھیا ابھی تو جون میں ہمارے فائنل ٹرم ہونے والے ہیں اورلگتا ہے محفل کی سالگرہ کے دنوں میں غائب ہوں گی میں یہاں سے
ایسے کیسے غائب ہوگی کہ بالکل ہی نظر نہ آؤ :)

دیکھو اب بالکل ایسے والا غائب ہونے کی بھی نہیں ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top