فہیم
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھیا
اور چلنا کیا
بس گھر کے کام کر رہی ہوں
یعنی ڈوپٹہ سر پر کسا ہوا ہے۔
ہاتھ میں جھاڑو ہے
اور ہونٹوں پر کوئی پنجابی گیت
میں ٹھیک ہوں بھیا
اور چلنا کیا
بس گھر کے کام کر رہی ہوں
انٹرویو کے تھریڈ میں لکھ دیںبس کیا بتاؤں۔۔۔ طویل داستان ہے۔
وہاں دوسرا مراسلہ ملاحضہ کریں۔انٹرویو کے تھریڈ میں لکھ دیں
اوئی ایسے کوئی نہیں بھیایعنی ڈوپٹہ سر پر کسا ہوا ہے۔
ہاتھ میں جھاڑو ہے
اور ہونٹوں پر کوئی پنجابی گیت
اوئی ایسے کوئی نہیں بھیا
ہی ہی ہی
ہائیں ، میرا تو خیال تھا کہ ہوم ورک کب کا مکمل کر چکا ہوں۔ لیکن یہ تو ابھی نامکمل تھا۔
تو اس کو ذرا انگریزی کرلیتے ہیں۔
سر پر بندانا بندھا ہوا
ہاتھ میں ویکیوم
اور ہونٹوں پر
کوئی انگریزی گیت
ہائیں ، میرا تو خیال تھا کہ ہوم ورک کب کا مکمل کر چکا ہوں۔ لیکن یہ تو ابھی نامکمل تھا۔
ہممم ، شام کو ٹرائی کرتا ہوں۔
شام تک اس میں اضافہ ہو چکا ہو گا بھیا
ہی ہی ہی
وعلیکم السلامالسلام علیکم اپیا اینڈ بھیا لوگ !
ہاہاہا سعود بھیا نے بند کیا ہوا ۔ ۔۔ ان کو تو بس آٹھ دس سمائلیز کی رشوت دے دیجیئے کام بن جائے گا آپ کاوہاں دوسرا مراسلہ ملاحضہ کریں۔
سوووو شوری مائے شویت ادی سارہ خاناب تم اپنی ادی کو غصہ دلا رہے ہو۔ اس سے پیشتر کہ اُسے غصہ آ جائے پہلے ہی سوری بول دو۔
ہی ہی ہی
ایسا کچھ کچھ کہا جا سکتا ہے بھیا
ہی ہی
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو
کہو کیسی ہو
اور کہاں گم ہو آج دن بھر سے
وعلیکم السلام ڈیئر ۔۔السلام علیکم اپیا اینڈ بھیا لوگ !
وعلیکم السلام سوئیٹی پائیالسلام علیکم اپیا اینڈ بھیا لوگ !
نہیں ، اس بار انھوں نے پکا ارادہ کر رکھا ہے۔ہاہاہا سعود بھیا نے بند کیا ہوا ۔ ۔۔ ان کو تو بس آٹھ دس سمائلیز کی رشوت دے دیجیئے کام بن جائے گا آپ کا
کیسی ہیں اپیا ؟وعلیکم السلام ڈیئر ۔۔