فہیم
لائبریرین
ہاں ٹھیک ہےہاہاہاہاہا
دیکھ لیا تم نے آج اچھے سے منہ کی صفائی کررکھی ہے
چلو اب دانت بھی دکھادو کتنے شائن مار رہے ہیں
ہاں ٹھیک ہےہاہاہاہاہا
گڈ ۔۔۔یہ کسی نے کہا بھی ہے کہ خود شناسی بول رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بہت پیاری سی
ہاں ٹھیک ہے
دیکھ لیا تم نے آج اچھے سے منہ کی صفائی کررکھی ہے
چلو اب دانت بھی دکھادو کتنے شائن مار رہے ہیں
ہی ہی ہی ہیگڈ ۔۔۔ یہ کسی نے کہا بھی ہے کہ خود شناسی بول رہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
گڈ ۔۔۔ یہ کسی نے کہا بھی ہے کہ خود شناسی بول رہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی ہی
خود شناسی
ہی ہی ہی
ہی ہی ہیمیں تو اس پر پورا مضمون لکھ سکتا ہوں۔
تو پھر یہ صرف خود شناسی کیسے ہوئی
وہ تو بہت پہلے کا لکھا ہوا ہےہی ہی ہی
کب لکھ رہے ہیں بھیا
مجھے کیوں نہیں پڑھوایا آپ نے بھیاوہ تو بہت پہلے کا لکھا ہوا ہے
تحریری شکل میں نہیں ہے نہمجھے کیوں نہیں پڑھوایا آپ نے بھیا
ہی ہی ہی ہیتحریری شکل میں نہیں ہے نہ
ہی ہی ہی ہی
السلام علیکم
کیسی ہیں آپی آپ
سارہ کو شاید وہ پرانا جاسوس فہیم یاد آگیا ہو
اللہ کا کرم ہے آپیٹھیک ہوں بھائی ، اللہ کا شکر
آپ خیریت سے ہیں ؟
چلو وہ تحریری شکل میں لانے کے بعد
آپ کی خدمت میں پیش کردیا جائے گا
اور ابھی می گوئنگ
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
اپنا خیال رکھنا
اللہ حافظ
بھیا یہ فائنل ہیں ناںایسے کیسے غائب ہوگی کہ بالکل ہی نظر نہ آؤ
دیکھو اب بالکل ایسے والا غائب ہونے کی بھی نہیں ہے
جی بھیا ہر ڈھائی مہینے کے بعد تو پیپر ہوتے ہیں۔ہائیں ابھی تو امتحانات سے فارغ ہوئی ہو ، پھر امتحانات ؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟