ابن سعید
خادم
اچھا تو جن کی خیریت سے آپ آگاہ ہیں انھیں کا بتا دیں۔وعلیکم السلام بھیا
سبھی سے پوچھیں بھیا میں کیسے بتاؤں سبھی کیسے ہیں؟
اچھا تو جن کی خیریت سے آپ آگاہ ہیں انھیں کا بتا دیں۔وعلیکم السلام بھیا
سبھی سے پوچھیں بھیا میں کیسے بتاؤں سبھی کیسے ہیں؟
ہم سب لوگ خیریت سے ہیںاچھا تو جن کی خیریت سے آپ آگاہ ہیں انھیں کا بتا دیں۔
ٹیسٹ کی تیاری ہو گئی ننھی پری؟ہم سب لوگ خیریت سے ہیں
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
ایک کی ہوگئی بھیا دوسرا بس دیکھنا ہے پہلے سے تیار ہے۔ٹیسٹ کی تیاری ہو گئی ننھی پری؟
پہلے سے بہتر ہوں لالہ
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ پچھلی دفعہ ہمیں سونا تھا اس لئے آپ سے بات بھی نہیں ہو پائی تھی۔آپ کیسے ہیں ؟
کون کون سے مضامین کا ٹیسٹ ہے؟ایک کی ہوگئی بھیا دوسرا بس دیکھنا ہے پہلے سے تیار ہے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ پچھلی دفعہ ہمیں سونا تھا اس لئے آپ سے بات بھی نہیں ہو پائی تھی۔
فزکس کا بھیا اور فزکس کاکون کون سے مضامین کا ٹیسٹ ہے؟
آج کل تو بٹیا رانی کو کچھ فرصت ہے پھر کیوں کم کم آ رہی ہیں بھلا؟کوئی بات نہیں لالہ میں خود آنا کم ہو گئی اس لئے بھی ایسا ہوا ہوگا شاید
ایک پرچے میں مسکرائیے گا اور دوسے میں مسکان بکھیریئے گا۔فزکس کا بھیا اور فزکس کا
آج کل تو بٹیا رانی کو کچھ فرصت ہے پھر کیوں کم کم آ رہی ہیں بھلا؟
تھیت ہے شعود بھیاایک پرچے میں مسکرائیے گا اور دوسے میں مسکان بکھیریئے گا۔
جی گڑیا رانی۔ اور آپ کو ہدف یاد ہے ناں؟اپنے فائنل ایگزامز کی تیاری کرنی ہے نا لالہ ، اس لئے گھر کے کاموں کے بعد اسی پہ توجہ ہوتی ہے
تھیت ہے شعود بھیا