کون ہیں وہ گندے بچے جن کا حکم چل رہا ہے؟کچھ لوگوں پر کچھ لوگوں کا حکم جو چلتا ہے۔![]()
![]()
![]()
ہم کو کیا پتا؟ اور جن کا حکم کچھ لوگوں پر چلے ہو گندے بچے کیسے ہو سکتے ہیں بھلا؟کون ہیں وہ گندے بچے جن کا حکم چل رہا ہے؟![]()
ہوسکتے ہیں بلکہ ہیں ہی ۔۔۔ہم کو کیا پتا؟ اور جن کا حکم کچھ لوگوں پر چلے ہو گندے بچے کیسے ہو سکتے ہیں بھلا؟![]()
![]()
میں اچھا ہوںوعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں؟![]()
تو ان کی ناک کی نوک پر بھنڈی کا سرا چپکایا جائے۔ہوسکتے ہیں بلکہ ہیں ہی ۔۔۔![]()
ابھی تو کچھ نہیں بھیامیں اچھا ہوں
کیا ہو رہا ہے؟
ہم کو کیا پتا؟تو ان کی ناک کی نوک پر بھنڈی کا سرا چپکایا جائے۔![]()
میں اچھی ہوں بھیا
سب لوگ کہاں غائب ہیں؟
تو پتا کریں ناں بھیاہم کو کیا پتا؟ ہم تو خود کئی لوگوں کو مس کر رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()
چلیں ایسا کرتے ہیں کہ ایک عدد دعوت کر لیتے ہیں تاکہ سبھی آ جائیں۔تو پتا کریں ناں بھیا
مجھے سب بھیا اور بہنا لوگ چاہیے ہیں جہاں سے مرضی لا کردیں۔ مجھے بھی نہیں پتا![]()