بولا ۔۔۔گستاخ
ایسے بولو ۔
کیا بات ہے اپیا ؟
پھر کن کو پتا؟مجھے کیا پتا ؟
یہ بھی نہیں پتاپھر کن کو پتا؟
یہ بھی نہیں پتا
چاچو کہاں مصروف رہے ؟؟؟؟
السلام علیکم
جی چاچوو علیکم السلام
مانو بلی لفظوں کا قحط پڑ گیا ہے کیا؟
دفتر میں ہی مصروف تھا، پھر دوپہر میں کھانے کےلیے گئے تو دو گھنٹے لگ گئے۔
جاپانی ریسٹورنٹ تھا، اب سمجھ لو کہ کیا کچھ کھایا ہو گا۔
جی چاچواس کا مطلب ہے تم نے ابھی تک آئسکریم نہیں کھائی۔
چاچو میں نےآپ کو پی ایم کیا ہے ناں، وہ دیکھ لیں اور فکر نہ کریں آئس کریم تو ہم ضرور کھائیں گےشاکر بھائی نے مجھ سے وعدہ کیا تھا، وہ کیا ہوا؟
جاپانی ریسٹورنٹ تھا، اب سمجھ لو کہ کیا کچھ کھایا ہو گا۔