عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں بھیا اتنی زیادہ نہیں کھاتی ناں کم کھاتی ہوںتمہاری طرف سے آئسکریم تو کھا سکتا ہوں
لیکن املی۔۔۔ ۔
وہ تو بہت ساری ہوگی تمہاری طرف والی
اور یہ پوچھو تم نے کیا نہیں کیا
کیا نہیں کیا بھیا ؟
نہیں بھیا اتنی زیادہ نہیں کھاتی ناں کم کھاتی ہوںتمہاری طرف سے آئسکریم تو کھا سکتا ہوں
لیکن املی۔۔۔ ۔
وہ تو بہت ساری ہوگی تمہاری طرف والی
اور یہ پوچھو تم نے کیا نہیں کیا
وعلیکم السلام کیا حال ہے جناب کیسے ہیںالسلام علیکم
مجھے کسی نے مس کیا ؟
تمہارے اس بہت کم نے ہینہیں بھیا اتنی زیادہ نہیں کھاتی ناں کم کھاتی ہوں
کیا نہیں کیا بھیا ؟
کیسے ہیں ،شمشاد بھائی ؟و علیکم السلام
میں نے ذوالقرنین بھائی سے بات چیت کے دوران مس کیا تھا۔
وعلیکم السلام
یہ تم کو مس ہونے کا شوق کب سے ہوچلا ہے بھائی
اور کیسے ہو
کیا مصروفیات ہیں آج کل
پتہ کریں ناوعلیکم السلام بھیا
ہم کو کیا پتا ؟
کیسے ہیں بھیا ؟ ویسے آجکل سب لوگ کم کم آرہے تھے تو میں سب کو مس کررہی تھی۔
اللہ کاکرم ہے ۔ آپ سنائیں؟
بھئی ۔ کچھ دنوں سے بے حد مصروف ہوں۔ ۔۔۔ شاید نیا ادارہ جوائن کرلوں۔۔
الحمداللہ۔وعلیکم السلام کیا حال ہے جناب کیسے ہیں
میں اچھا ہوں!وعلیکم السلام
نیند میں ہوں میں تو
تم سناؤ آج کیا کارنامے انجام دیئے
اچھا ہوں چاچو !و علیکم السلام
کیسے ہو ہیرو؟
اچھا ہوں سسو!وعلیکم السلام چھوٹے بھیا
میں تو ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں؟
ہا سائین ہوم منسٹر تو ہوم منسٹر ہوتیں ہیں نا!خاتون اول کا حکم ٹالا نہیں جا سکتا۔
یکم جولائی سے پورا جولائی ماہ۔جی جی انشاءاللہ آتی رہوں گی اور سالگرہ کب ہے محفل کی
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام۔
کیسی ہیں اپیا رانی؟
ان دنوں اتنی گم گم سی کیوں رہتی ہیں اپیا رانی؟الحمدللہ ۔
ہم کو کیا پتا؟ان دنوں اتنی گم گم سی کیوں رہتی ہیں اپیا رانی؟