ابن سعید
خادم
ننھی پری سے شکایت لگائی جائے؟ہم کو کیا پتا؟
ننھی پری سے شکایت لگائی جائے؟ہم کو کیا پتا؟
ننھی پری سے شکایت لگائی جائے؟
مرغی چاول ۔ اور ٹماٹر اور کھیرے کی کچی چٹنی ۔اپیا رانی نے آج کیا کھایا؟
ہمیں ٹماٹر اور کھیرے کی کچی چٹنی کی ترکیب کون بتائے گا؟مرغی چاول ۔ اور ٹماٹر اور کھیرے کی کچی چٹنی ۔
ہم کو کیا پتا؟ہمیں ٹماٹر اور کھیرے کی کچی چٹنی کی ترکیب کون بتائے گا؟
ہم کو کیا پتا؟
تھوڑی دیر کو ہی آتی ہوں اس لیے بس ادھر ادھر گھومنے پھرنے میں ہی وقت نکل جاتا ہےوعلیکم السلام اپیا مجھے کوئی نہیں پتا بس آپ تھوڑی دیر کو ضرور آیا کریں ۔
پھر کیا ہوا میں آپ کی چھوٹی بہنا جو ہوئیتمہارے اس بہت کم نے ہی
مجھ غریب کا کباڑا کردینا ہے
اور جو نہیں کیا وہ ہیں
غرارے
لالہ آج پھوپھو کا ختم ہے تو میرا زیادہ تر وقت تو کچن میں گزرے گا ۔ سارے کام کرنے ہیں ۔ ابھی تھوڑی دیر کو بازار بھی جانا ہے ۔ شام کو حلیم کی تصویر دکھاؤں گا ۔ اور کیسا بنا یہ آپ عائشہ سے پوچھ لیجیے گا ہی ہی ہیوعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟ اور آج دن بھر کا پروگرام کیا ہے (بھائی کو ڈانٹ کر سلانے کے علاوہ)؟
ابھی تو گاؤں بات کر رہے ہیں سبھی سے۔ تو کچھ دیر جاگنا ہوگا ہمیں۔لالہ آج پھوپھو کا ختم ہے تو میرا زیادہ تر وقت تو کچن میں گزرے گا ۔ سارے کام کرنے ہیں ۔ ابھی تھوڑی دیر کو بازار بھی جانا ہے ۔ شام کو حلیم کی تصویر دکھاؤں گا ۔ اور کیسا بنا یہ آپ عائشہ سے پوچھ لیجیے گا ہی ہی ہی
پر ابھی فٹا فٹ سے سو جائیں ، ورنہ میں غصی ہو جاؤں گا ۔ اور اب آپ یہاں مجھے آنلائن نظر بھی نہیں آئیں بچُو جی۔ ورنہ ڈانٹ پکی آج۔
ابھی تو گاؤں بات کر رہے ہیں سبھی سے۔ تو کچھ دیر جاگنا ہوگا ہمیں۔
السلام علیکم