عمر سیف
محفلین
ہاؤ آر یو ؟وعلیکم السلام![]()
ہاؤ آر یو ؟وعلیکم السلام![]()
ایک دوست کی کال آ گئی تھی اس کے بعد واٹر فرنٹ گھومنے چلے گئے تھے۔ ابھی ابھی لوٹے ہیں۔کتنی دیر ؟![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ہاؤ آر یو ؟وعلیکم السلام![]()
پھر کیا ہوا میں آپ کی چھوٹی بہنا جو ہوئی![]()
الحمد اللہ خیریت سے۔۔ آپ ؟؟وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں ضبط بھائی![]()
اللہ کا کرم ہے جنابالحمد اللہ خیریت سے۔۔ آپ ؟؟
میں بالکل ٹھیک بھیاوعلیکم السلام
کہو کیسی ہو![]()
میں بالکل ٹھیک بھیا
آپ سنائیں کیا کر رہے ہیں
ٹھیک ہے بھیا کھا لیجئے گا![]()
![]()
اور پتہ ہے نہ میں اپنے چھوٹے بہن بھائیوں سے چیزیں چھین کر کھا جاتا ہوں![]()
کیا میمیواؤؤ گڈ بھیا
میں تو گھر کی صفائیاں کر رہی ہوں بس
ٹھیک ہے بھیا کھا لیجئے گا
زیادہ میرا اور کم آپ کا ۔۔ٹھیک ہے ناں![]()
کیا میمی
جب دیکھو تم صفائی کررہی ہوتی ہو
کبھی کچن میں مگن
خود کو بھی تو ٹائم دیا کرو کچھ![]()