کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
کیا حال عائشہ ؟ یہ وہی حلیم ہے ناں اور ش ، ر اور س کی آمد ہو گئی تھی تین سے پہلے ؟
وعلیکم السلام اپیا
جی ان کی آمد تقریبا پونے چار ہوئی تھی اور یہ وہی حلیم ہے :happy:
ناعمہ لکھ رہی تھی ناں اپیا تو آپ کے اس کے نام میں ایس ہی آتا تھا اس لیے ایسا ہوا۔
 

فہیم

لائبریرین
اتنے کام کیے بھیا
بس مت پوچھیں صبح سے کہیں آرام سے بیٹھ کر نہیں دیکھا
حلیم تو میں نے چمچ سے کھایا یونہی

چلو نہیں پوچھتے :)

اور حلیم تو چمچے سے ہی کھایا جاتا ہے
یونہی کیوں کھایا تم نے
کیا اچھا نہیں بنا تھا:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top