چاکلیٹ بھیج دی ہے۔بھیا
میں میتھ کررہی ہوں۔
لائیں میری چاکلیٹ کدھر ہے؟
لیکن ہم نے اس چاکلیٹ میں سے تھوڑی سی چکھ لی ہے۔
کوئی بات نہیں بھیا کبھی کبھی کھالینی چاہیے ناںمقدس بٹیا کا خیال ہے کہ آپ کو چاکلیٹ ممنوع ہے۔
یہ رہی چاچو آپ کیاور میرے حصے کی چاکلیٹ کس نے لی ہے؟
آپ کیوں مسکرا رہی ہیں ننھی پری؟
کوئی بات نہیں بھیا کبھی کبھی کھالینی چاہیے ناں
یہ رہی چاچو آپ کی
مسکرانا منع ہے کیا بھیا ؟آپ کیوں مسکرا رہی ہیں ننھی پری؟
ہم تو کئی محفلین کو مس کر رہے ہیں۔
چاچو بھیا نے بھی یہی والی کھائی ہےواہ واہ مانو بلی یہ تو بادام والی ہے۔ یہ تو بہت اچھی ہے۔
لیکن یہ تو تین ہیں بھیا (اب مسکراؤں یا نہیں ؟)اچھا تو خود تو کنگ سائز چاکلیٹ لیا اور شمشاد بھائی کو چھوٹے پیکٹ پر ٹرخا رہی ہیں۔
مسکرانا منع نہیں لیکن ہم تو سبب جاننا چاہ رہے تھے کہ صرف اتنی سی مسکان پر کیوں اکتفا کر رہی ہیں؟ اور اس رونے والی شکل کی تو بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے۔مسکرانا منع ہے کیا بھیا ؟
میں بھی مس کررہی ہوں ناں بھیا
ہم کو کیا پتا؟لیکن یہ تو تین ہیں بھیا (اب مسکراؤں یا نہیں ؟)