عائشہ عزیز
لائبریرین
میں نے اجازت مانگی کوئی ؟مسکرانا منع نہیں لیکن ہم تو سبب جاننا چاہ رہے تھے کہ صرف اتنی سی مسکان پر کیوں اکتفا کر رہی ہیں؟ اور اس رونے والی شکل کی تو بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
میں نے اجازت مانگی کوئی ؟مسکرانا منع نہیں لیکن ہم تو سبب جاننا چاہ رہے تھے کہ صرف اتنی سی مسکان پر کیوں اکتفا کر رہی ہیں؟ اور اس رونے والی شکل کی تو بالکل اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
ہم کو بھیہم کو کیا پتا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی ؟
اس کی ضرورت بھی کیونکر ہو بھلا؟میں نے اجازت مانگی کوئی ؟
وہ ہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں بھیااس کی ضرورت بھی کیونکر ہو بھلا؟
وہ ہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں بھیا
لالہ آپ کہاں رہتے ہیں ؟لیکن ابھی میرے شہر میں بارش ہوئی اور موسم بھی خوشگوار ہو گیا
اللہ کرے آپ کے ہاں بھی بارش ہو۔ آمین !بارش کا نام لے لے کر مجھے نہ ستائیں۔
بارش کا نام لے لے کر مجھے نہ ستائیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جی فہیم بھیا یہاں ہیں