عائشہ عزیز
لائبریرین
چاچو کیا کھانا ہے ؟ یا کھا لیا؟مجھے اس وقت بہت بھوک لگ رہی ہے۔
چاچو کیا کھانا ہے ؟ یا کھا لیا؟مجھے اس وقت بہت بھوک لگ رہی ہے۔
چاچو کیا کھانا ہے ؟ یا کھا لیا؟
کہاں جانا تھاگھومنے !
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب۔
بیٹااااا
السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب۔
السلام علیکم !
کوئی ہے؟
مجھے سمندر دیکھنے کا بہت شوق ہے بھیاکہاں جانا تھا
اور پھر جانا کیوں نہیں ہوا
کبھی کراچی آجاؤ نہ سب کے ساتھ
پھر یہاں ہم لوگ آپ لوگوں کو گھمائیں گے
اور سب سے پہلی جگہ ہوگی ساحل سمندر
ہم تو سامان پیک کر چکے ہیں، ایک گھنٹے بعد نکلنا ہے سفر پر ان شاء اللہ۔
السلام علیکم عائشہ۔ آپ نے ٹھیک سنا تھا۔ لیکن میں تو ایک کونے سے تانکا جھانکی کر رہی تھی۔ اندر داخل نہیں ہوئی تھی ۔سنا ہے فرحت کیانی اپیا یہیں کہیں آس پاس ہی ہیں۔اور سنا نہیں بلکہ پکا یقین ہے کہ کچھ لوگ ان کو مس کررہے ہیں۔
ذرا کی ذرا آئی تھی عائشہ۔ فون سے آن لائن تھی اور پتہ ہی نہیں چلا کب سو گئی۔اپیا چلی گئیں ناں
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم عائشہ۔ آپ نے ٹھیک سنا تھا۔ لیکن میں تو ایک کونے سے تانکا جھانکی کر رہی تھی۔ اندر داخل نہیں ہوئی تھی ۔
اور مجھے بھی یقین ہے کہ کسی اور نے تو کیا لیکن عائشہ واقعی مجھے یاد کرتی ہیں ۔ میں بھی آپ کو بہت مس کرتی ہوں۔
کیا ہو رہا ہے جناب؟ اور امتحان کی تیاری کیسی جا رہی ہے؟
ذرا کی ذرا آئی تھی عائشہ۔ فون سے آن لائن تھی اور پتہ ہی نہیں چلا کب سو گئی۔
وعلیکم السلام لالہ !السلام علیکم
میں بھی حاضر
پھر تو بس جلدی سے پروگرام بنا لو کراچی کی سیر کامجھے سمندر دیکھنے کا بہت شوق ہے بھیا