کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا شیڈول ہے وہاں لوڈشیڈنگ کا
اور 24 گھنٹوں میں کتنی دیر کے لیے ہوتی ہے۔
بھیا فی الحال تو مجھے لگتا ہے بغیر شیڈول ہی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔جب دل کرتا ہے بجلی بند کردیتے ہیں۔ دوپہر میں اتنی گرمی ہوتی ہے تقریبا تین گھنٹے لگاتار بند رہتی ہے دوپہر میں۔۔
 
فہیم

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا آپ کیسے ہیں؟
ابھی تو کچھ بھی نہیں بھیا ، آج بھی میتھ کا ہی پڑھنا ہے ناں :)

میں بھی اچھا بھلا ہوں
ابھی آفس میں بیٹھا نیٹ گردی میں لگا ہوں :)

اور یعنی آج کا دن بھی میتھ کے نام
میتھ کے ساتھ تو املی کا کھٹا ہونا چاہیے ویسے :rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
بھیا فی الحال تو مجھے لگتا ہے بغیر شیڈول ہی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔جب دل کرتا ہے بجلی بند کردیتے ہیں۔ دوپہر میں اتنی گرمی ہوتی ہے تقریبا تین گھنٹے لگاتار بند رہتی ہے دوپہر میں۔۔
اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ،
یہ تو زیادتی والی بات ہے۔

بیمار، بوڑھوں اور بچوں کا تو خیال کرنا چاہیے
کیا بیت تی ہوگی ان پر ایک تو گرمیوں کی دوپہر اوپر سے لائٹ بند :|

اور تم اپنا خیال رکھا کرو
کچھ ٹھنڈا کھاتی پیتی رہا کرو تاکہ ٹھیک رہو۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں بھی اچھا بھلا ہوں
ابھی آفس میں بیٹھا نیٹ گردی میں لگا ہوں :)

اور یعنی آج کا دن بھی میتھ کے نام
میتھ کے ساتھ تو املی کا کھٹا ہونا چاہیے ویسے :rolleyes:
جی بھیا
اور کیا یاد کروا دیا بالکل ہونا چاہیے بھیا میں دیکھوں گی :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ،
یہ تو زیادتی والی بات ہے۔

بیمار، بوڑھوں اور بچوں کا تو خیال کرنا چاہیے
کیا بیت تی ہوگی ان پر ایک تو گرمیوں کی دوپہر اوپر سے لائٹ بند :|

اور تم اپنا خیال رکھا کرو
کچھ ٹھنڈا کھاتی پیتی رہا کرو تاکہ ٹھیک رہو۔
بھیا ابھی ہمارے یہاں تو کچھ بھی نہیں ہماری کلاس کی اسٹوڈنٹس بتاتی ہیں ان کے علاقوں میں تو بس تھوڑی دیر کو آتی ہے اور پھر بند اور شاید یہ تھوڑی دیر بھی اس لیے بھیجتے ہیں کہ پانی بھر لیں ٹینکی میں۔۔ اور پتا ہے جب میم پوچھیں کہ سوال ہوگئے تو یہ کہا جاتا ہے کہ میم لائٹ ہی نہیں آتی پڑھنے کو دل نہیں کرتا گرمی میں پر میں نے کبھی نہیں کہا کیونکہ میں تو گرمی میں بھی پڑھ لیتی ہوں رات میں اوپر ایمرجنسی لائٹ کی روشنی میں پڑھتی یہاں رات میں سکون ہوتا ہے ہوا بھی چل رہی ہوتی ہے ناں
بھیا کالج سے آتے ہوئے بہت گرمی لگتی ہے جب ہمیں وہاں تھوڑی دیر کو بھیا کا انتظار کرنا پڑتا ہے ناں تو ۔۔اور باہر نکلو تو سڑکیں تو تپ ہی رہی ہوتی ہیں ساتھ میں آجکل پیپرز ہورہے ہیں ایف اے کے تو رش بھی بہت ہوتا ہے۔ آج تو مجھے بہت پیاس لگ رہی تھی ۔۔شکر ہے اب پانی پی لیا۔ کتنا اچھا لگتا ہے ناں جب آپ اتنی پیاس کے بعد پانی پیتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے ہم جنت میں آگئے۔۔ سچی میں بھیا :)
 
اب ظاہر ہے سب لڑکیاں ہماری بہن جتنی محنتی اور ذہین تھوڑی ہیں :)
اگر ہوتیں تو کالج کی ٹاپ 5 میں انہوں نے نہیں آجانا تھا :)

اور کالج سے آتے ہوئے یا بھیا کا انتظار کرتے ہوئے کوشش کیا کرو کہ سائے میں ہی رہو اور دھوپ میں کم سے کم جانا پڑے۔

اور پیاس میں پانی تو واقعی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا کا لذیذ ترین مشروب :)
ویسے اس بات سے مجھے رمضان میں افطار کے وقت پانی پینا یاد آگیا :)
 
فہیم

لائبریرین
جی بھیا ضرور ورنہ گلا خراب ہوا ناں تو بہت ڈانٹ پڑ جانی ہے مجھے :noxxx:
لیکن بقول آپ کے کہ آپ کا تو گلا خراب ہوتا ہی نہیں :)

اور خبردار کے گلا خراب کیا تو
املی کا کھٹا ضرور کھاؤ
لیکن گلا خراب نہیں ہونا چاہیے :)

اور اس کا آسان حل ہے کہ املی کھانے کے
بعد پانی نہ پیئو :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اب ظاہر ہے سب لڑکیاں ہماری بہن جتنی محنتی اور ذہین تھوڑی ہیں :)
اگر ہوتیں تو کالج کی ٹاپ 5 میں انہوں نے نہیں آجانا تھا :)

اور کالج سے آتے ہوئے یا بھیا کا انتظار کرتے ہوئے کوشش کیا کرو کہ سائے میں ہی رہو اور دھوپ میں کم سے کم جانا پڑے۔

اور پیاس میں پانی تو واقعی ایسا لگتا ہے جیسے دنیا کا لذیذ ترین مشروب :)
ویسے اس بات سے مجھے رمضان میں افطار کے وقت پانی پینا یاد آگیا :)
اففف میں اپنی کچھ زیادہ تعریف نہیں کردی ۔۔اب مجھے ڈانٹ پڑ جانی ہے

بھیا سب لوگ بہت محنتی اور ذہین ہیں میں تو بس اس لیے کہہ رہی تھی کہ اگر لائٹ نہ ہو تو ایمرجنسی لائٹ لے کر پڑھا جاسکتا ہے اندھیرے میں بھی۔ ہماری میم بھی کہہ رہی تھیں کہ لائٹ نہ ہو تو باقی کام تو ہوجاتے ہیں بس پڑھا ہی نہیں جاتا ۔۔ہی ہی ہی
جی بھیا ہم لوگ سائے میں ہی کھڑے ہوتے ہیں کیونکہ دھوپ بہت تیز ہوتی ہے۔
اور رمضان تو مجھے بھی یاد آگیا کتنا اچھا لگتا ہے ناں رمضان میں ۔۔پورا مہینہ بہت ہی برکت والا ہوتا ہے اور اتنی جلدی ختم بھی ہوجاتا ہے۔ میں تو روزہ کھولتے ہوئےبس پانی ہی پیتی ہوں پھر اور کچھ نہیں کھایا جاتا :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
لیکن بقول آپ کے کہ آپ کا تو گلا خراب ہوتا ہی نہیں :)

اور خبردار کے گلا خراب کیا تو
املی کا کھٹا ضرور کھاؤ
لیکن گلا خراب نہیں ہونا چاہیے :)

اور اس کا آسان حل ہے کہ املی کھانے کے
بعد پانی نہ پیئو :)

بھیا گلا تب نہیں خراب ہوتا جب مجھے پتا ہو کہ میں کھٹا کھا رہی ہوں تو گلا خراب ہوسکتا ہے۔ بس اچانک ہی ہوجاتا ہے جب کچھ معلوم بھی نہ ہو کہ آخر ایسا کیا کھایا ۔۔ہی ہی ہی
اور آپ فکر نہ کریں جب گلا خراب ہوتا ہے تو ساتھ میں بخار بھی ہوجاتا ہے اس لیے جب ایسا ہوگا تو میں یہاں سے غائب رہوں گی تو بھیا مجھے ڈانٹ ہی نہیں پائیں گے :p
 
فہیم

لائبریرین
اففف میں اپنی کچھ زیادہ تعریف نہیں کردی ۔۔اب مجھے ڈانٹ پڑ جانی ہے

بھیا سب لوگ بہت محنتی اور ذہین ہیں میں تو بس اس لیے کہہ رہی تھی کہ اگر لائٹ نہ ہو تو ایمرجنسی لائٹ لے کر پڑھا جاسکتا ہے اندھیرے میں بھی۔ ہماری میم بھی کہہ رہی تھیں کہ لائٹ نہ ہو تو باقی کام تو ہوجاتے ہیں بس پڑھا ہی نہیں جاتا ۔۔ہی ہی ہی
جی بھیا ہم لوگ سائے میں ہی کھڑے ہوتے ہیں کیونکہ دھوپ بہت تیز ہوتی ہے۔
اور رمضان تو مجھے بھی یاد آگیا کتنا اچھا لگتا ہے ناں رمضان میں ۔۔پورا مہینہ بہت ہی برکت والا ہوتا ہے اور اتنی جلدی ختم بھی ہوجاتا ہے۔ میں تو روزہ کھولتے ہوئےبس پانی ہی پیتی ہوں پھر اور کچھ نہیں کھایا جاتا :)

یہ زیادہ تعریف ہے بھلا
چھوٹی والی بہنا کی تو تعریف میں تو کئی طویل طویل پوسٹس لکھی جاسکتی ہے :)

اور کون ڈانٹے گا بھلا تمہیں
کوئی ڈانٹ کر تو دیکھے :frustrated:

اور پتہ ہے یہ جو باتیں ہوتی ہیں نہ کہ پڑھا نہیں جاتا لائٹ نہیں تھی یہ بس دل کو بہلانے والی باتیں ہوتی ہیں۔
ورنہ تم نے ٹھیک کہا کہ جو پڑھنے والے ہوتے ہیں وہ ایمرجنسی لائٹ کیا چاند کی روشنی میں بھی پڑھ لیتے ہیں :)

ارے ہاں چاند سے یاد آیا تم کو ایمرجنسی کی کیا ضرورت تم کو خود چندا بہنا ہو:LOL:

اور رمضان تو واقعی بہت زیادہ برکتوں والا ماہ ہوتا ہے ہر طرف رونقیں اور برکتیں ہی دکھائی دیتی ہیں۔
اور ایک ماہ پتہ ہی نہیں لگتا کتنی جلدی گزر گیا۔

باقی یہ پانی پینے والی بات صرف آپ کے ساتھ نہیں یہی دل ہوتا ہے کہ کھجور کھا کر بس پانی پی لیا جائے :)
 
فہیم

لائبریرین
بھیا گلا تب نہیں خراب ہوتا جب مجھے پتا ہو کہ میں کھٹا کھا رہی ہوں تو گلا خراب ہوسکتا ہے۔ بس اچانک ہی ہوجاتا ہے جب کچھ معلوم بھی نہ ہو کہ آخر ایسا کیا کھایا ۔۔ہی ہی ہی
اور آپ فکر نہ کریں جب گلا خراب ہوتا ہے تو ساتھ میں بخار بھی ہوجاتا ہے اس لیے جب ایسا ہوگا تو میں یہاں سے غائب رہوں گی تو بھیا مجھے ڈانٹ ہی نہیں پائیں گے :p

ظاہر ہے کھٹے کے اثرات تو بعد میں ہی نمودار ہوتے ہیں
کھاتے ہوئے تو بس مزہ آرہا ہوتا ہے :)

اور بخار کو خود سے دور ہی رکھنا تم
ایک تو ویسے ہی اتنی گرمی ہے اور ساتھ میں اگر بخار صاحب بھی آگئے
تو ہوگیا کام۔
بس ٹھنڈی ٹھنڈی ہی رہو اس گرمی میں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ زیادہ تعریف ہے بھلا
چھوٹی والی بہنا کی تو تعریف میں تو کئی طویل طویل پوسٹس لکھی جاسکتی ہے :)

اور کون ڈانٹے گا بھلا تمہیں
کوئی ڈانٹ کر تو دیکھے :frustrated:

اور پتہ ہے یہ جو باتیں ہوتی ہیں نہ کہ پڑھا نہیں جاتا لائٹ نہیں تھی یہ بس دل کو بہلانے والی باتیں ہوتی ہیں۔
ورنہ تم نے ٹھیک کہا کہ جو پڑھنے والے ہوتے ہیں وہ ایمرجنسی لائٹ کیا چاند کی روشنی میں بھی پڑھ لیتے ہیں :)

ارے ہاں چاند سے یاد آیا تم کو ایمرجنسی کی کیا ضرورت تم کو خود چندا بہنا ہو:LOL:

اور رمضان تو واقعی بہت زیادہ برکتوں والا ماہ ہوتا ہے ہر طرف رونقیں اور برکتیں ہی دکھائی دیتی ہیں۔
اور ایک ماہ پتہ ہی نہیں لگتا کتنی جلدی گزر گیا۔

باقی یہ پانی پینے والی بات صرف آپ کے ساتھ نہیں یہی دل ہوتا ہے کہ کھجور کھا کر بس پانی پی لیا جائے :)
:noxxx:
آپ کی بہنا بھیا :noxxx:

بالکل متفق ہوں بھیا :)
ہی ہی ہی مقدس اپیا مجھے چندا بولتی ہیں۔میں ان کو مس کررہی ہوں۔
جی بھیا اتنا پانی پینے کے بعد کچھ کھایا جا بھی نہیں سکتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top