کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
ظاہر ہے کھٹے کے اثرات تو بعد میں ہی نمودار ہوتے ہیں
کھاتے ہوئے تو بس مزہ آرہا ہوتا ہے :)

اور بخار کو خود سے دور ہی رکھنا تم
ایک تو ویسے ہی اتنی گرمی ہے اور ساتھ میں اگر بخار صاحب بھی آگئے
تو ہوگیا کام۔
بس ٹھنڈی ٹھنڈی ہی رہو اس گرمی میں :)
ہی ہی ہی
مجھے کیا پتا بھیا ؟ :p
 

فہیم

لائبریرین
:noxxx:
آپ کی بہنا بھیا :noxxx:

بالکل متفق ہوں بھیا :)
ہی ہی ہی مقدس اپیا مجھے چندا بولتی ہیں۔میں ان کو مس کررہی ہوں۔
جی بھیا اتنا پانی پینے کے بعد کچھ کھایا جا بھی نہیں سکتا۔

یعنی تم خود کو ڈانٹ بھی لیتی ہو
کیسے ڈانٹتی ہو:rolleyes:

اور یہ میمی کو تو آنے دو ذرا
یہ کچھ زیادہ ہی مصروف ہوتی جارہی ہے
پتہ نہیں کہاں گم صم رہتی ہے:idontknow:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top