فرحت کیانی
لائبریرین
آپ خود سمجھ دار ہیںابھی فیصلہ نہیں کیا کہ کیا پکانا ہے، کچھ سبزیاں پڑی ہیں ان کو نمٹایا جا سکتا ہے۔
صفائی تو ٹھیک ہے یہ "دھلائی" کن معنوں میں استعمال کیا گیا ہے؟
آپ خود سمجھ دار ہیںابھی فیصلہ نہیں کیا کہ کیا پکانا ہے، کچھ سبزیاں پڑی ہیں ان کو نمٹایا جا سکتا ہے۔
صفائی تو ٹھیک ہے یہ "دھلائی" کن معنوں میں استعمال کیا گیا ہے؟
غور طلب!یہ آپ دونوں بہن بھائی آج مجھے کیا پتا والا ویک تو نہیں منا رہے
سمجھدار تو ہماری بٹیا رانی ہیں۔ ہم کو کیا پتا؟آپ خود سمجھ دار ہیں
جی نہیں!!! مکھن کی ٹکیہ پیاری سی بٹیا۔کیا ہے بھیاااااااااا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا ۔۔میں نے بھی کہہ دیا ۔۔بس !!!!!!!
مجھے تو اپیا ویسے ہی نہیں پتا ہوتا ۔۔یہ تو سعود بھیا سے پوچھیں ان کو پتا ہوگا۔یہ آپ دونوں بہن بھائی آج مجھے کیا پتا والا ویک تو نہیں منا رہے
کس کس کی دھلائی ہوئی اپیا ؟آپ خود سمجھ دار ہیں
تو میں چاچو کے پیچھے چھپ جاؤں گی ناں ۔آپ مجھے بچا لیں گے ناں چاچو ؟
آج کا سچسمجھدار تو ہماری بٹیا رانی ہیں۔ ہم کو کیا پتا؟
اور بھیا کیا ہیں ؟۔۔ میں مکھن کی ٹکیہ تو بھیا پورا ایک ڈبہ مکھن ہونگے۔۔۔ اب بتائیںجی نہیں!!! مکھن کی ٹکیہ پیاری سی بٹیا۔
جی ہاں ہمیں پتا ہے کہ ننھی پری کو بے پر کی اڑانی آتی ہے لیکن وہ انکار کر رہی ہیں۔مجھے تو اپیا ویسے ہی نہیں پتا ہوتا ۔۔یہ تو سعود بھیا سے پوچھیں ان کو پتا ہوگا۔
ہم کو کیا پتا؟اور بھیا کیا ہیں ؟۔۔ میں مکھن کی ٹکیہ تو بھیا پورا ایک ڈبہ مکھن ہونگے۔۔۔ اب بتائیں
لیں یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے عائشہ۔ ویک اینڈ پر تو ایسی جھاڑ پونچھ ہوتی ہے ناں سب کی کہ کیا بتایا جائے میری تو ابھی تھوڑی دیر پہلے ہوئی ہے۔کس کس کی دھلائی ہوئی اپیا ؟
اور کہیں یہ پوچھنے پر میری دھلائی تو نہیں ہوجائے گی
بھیااااااااااااااا میں چاچو کو آپ کی شکایت لگا تی ہوں ابھی ۔۔ہر بات پر بے پر کیجی ہاں ہمیں پتا ہے کہ ننھی پری کو بے پر کی اڑانی آتی ہے لیکن وہ انکار کر رہی ہیں۔
آپ کا اشارہ اسی طرف ہے جو میں سمجھ رہی ہوںجی ہاں ہمیں پتا ہے کہ ننھی پری کو بے پر کی اڑانی آتی ہے لیکن وہ انکار کر رہی ہیں۔
ہاں اب آپ کو کیا پتا ہوگا بھیااااہم کو کیا پتا؟
ایک اورہم کو کیا پتا؟
مجھے بچا لیں گے ناں میرے چاچولیں یہ کوئی پوچھنے کی بات ہے عائشہ۔ ویک اینڈ پر تو ایسی جھاڑ پونچھ ہوتی ہے ناں سب کی کہ کیا بتایا جائے میری تو ابھی تھوڑی دیر پہلے ہوئی ہے۔
ہو بھی سکتی ہے کہ ابھی ویک اینڈ ختم ہونے میں کچھ وقت ہے اس لئے اپنی بچت کر لیں عائشہ
اپیا مجھے بھی بتائیں بھیا کا اشارہ کس طرف ہے ۔۔سچی میں یقین کریں مجھے سمجھ نہیں آئیآپ کا اشارہ اسی طرف ہے جو میں سمجھ رہی ہوں