ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
عائشہ عزیز کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
عائشہ عزیز کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلام اپیااااااااااااااااالسلام علیکم
عائشہ عزیز کیا ہو رہا ہے؟
الحمد اللہ۔وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اور مجھے یاد ہے ابھی تک کہ مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتامکھن کی ٹکیہ بھیا کی بٹیا۔
ہاں ناں۔ میں نے اس دن آپ سے وعدہ کیا تھا کہ آپ کو دیکھ کر یہاں ضرور آؤں گیوعلیکم السلام اپیاااااااااااااااا
شکر ہے آج آپ خود یہ یہاں آگئی ہیں۔ اپیا ایک بہت خفیہ کام ہورہا ہے جس کی کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونی چاہیے۔
ہمیشہ خوش رہیں اچھی اپیاہاں ناں۔ میں نے اس دن آپ سے وعدہ کیا تھا کہ آپ کو دیکھ کر یہاں ضرور آؤں گی
کیا کام ہو رہا ہے؟ مجھے تو بتائیں۔ میں کسی کو نہیں بتاؤں گی۔
الحمد اللہ۔
آپ کیسے ہیں اور ویک اینڈ کیسا گزر رہا ہے؟
کیا حال ہیں سب کے
چلیں میں بھی انتظار کرتی ہوں پھر۔ بعد میں تو سب کو بتائیں گی ناں؟ہمیشہ خوش رہیں اچھی اپیا
اپیا سب کو پتا چل جائے گا ناں پھر ۔۔
سب پتا ہے، سب پتا ہے، سب پتا ہے۔۔۔۔۔ ہاں نہیں تو۔۔۔ ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔ بس!!!اور مجھے یاد ہے ابھی تک کہ مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا ، مجھے نہیں پتا
کیا پکانا اور کیا کھانا ہے بھلا؟الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ ویک اینڈ معمول کے مطابق گذر رہا ہے۔ ابھی لنچ کرنا ہے اور آج کپڑے بھی دھلنے ہیں۔
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ ویک اینڈ معمول کے مطابق گذر رہا ہے۔ ابھی لنچ کرنا ہے اور آج کپڑے بھی دھلنے ہیں۔
مجھے کیا پتا اپیا ؟چلیں میں بھی انتظار کرتی ہوں پھر۔ بعد میں تو سب کو بتائیں گی ناں؟
ابھی فیصلہ نہیں کیا کہ کیا پکانا ہے، کچھ سبزیاں پڑی ہیں ان کو نمٹایا جا سکتا ہے۔کیا پکانا اور کیا کھانا ہے بھلا؟
ویک اینڈ پر یہی تو ہوتا ہے۔ صفائی اور دھلائی
کیا ہے بھیاااااااااا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا مجھے نہیں پتا ۔۔میں نے بھی کہہ دیا ۔۔بس !!!!!!!سب پتا ہے، سب پتا ہے، سب پتا ہے۔۔۔ ۔۔ ہاں نہیں تو۔۔۔ ہم نے کہہ دیا تو کہہ دیا۔۔۔ بس!!!
جی۔ کئے تھے۔ بس بیچ میں بریک آ گئی۔ ابھی میں ذرا اپنے حواسوں میں واپس آ جاؤں تو ان شاءاللہ پھر شروع کرتی ہوں۔فرحت کیانی آپ نے غالباً دو انٹرویو شروع کیے تھے بڑے زور شور سے
یہ آپ دونوں بہن بھائی آج مجھے کیا پتا والا ویک تو نہیں منا رہےمجھے کیا پتا اپیا ؟