ناعمہ عزیز
لائبریرین
متفرقات میں کھول لیں دھاگہ۔
اچھا لالہ یہ تبحر علمی کیا ہوتی ہے ؟؟؟
متفرقات میں کھول لیں دھاگہ۔
اچھا لالہ یہ تبحر علمی کیا ہوتی ہے ؟؟؟
شایدہم نے یہ ترکیب پہلی دفعہ سنی ہے۔ اگر تبحر، بحر سے بنا ہے تو کچھ مطلب نکالنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
شاید
فقرہ ہے
Of no other English style is erudition so integral a part.
اور erudition کا مطلب ڈکشنری میں تھا تبحر علمی
ہاں یہ ہوئی ناں بات۔ بحر مطلب سمندر۔ تبحر علمی مطلب علم کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر۔ یعنی بہت ہی دقیق، وسیع و عریض اور محققانہ معلومات۔
جی نہیں، معلومات مفت نہیں ہیں۔ ان کے بدلے آپ کو قیمت چکانی پڑے گی۔دیکھا نا اردو محفل پر آن لائن ہونے کا یہی فائدہ ہوتا ہے
چاچو آگئے
چاچو آئسکرئم نہیں لائی ؟؟؟
السلام علیکم !
چاچو ۔۔یہاں تو کوئی نہیں ہے کیوں نہ موقع دیکھ کر میں ہاتھ صاف کردوں
تو میں چاچو کے پیچھے چھپ جاؤں گی ناں ۔آپ مجھے بچا لیں گے ناں چاچو ؟کر دو مجھے کیا، پھر ناعمہ سے اگر ڈانٹ پڑی تو میں ذمہ دار نہیں ہوں گا۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔السلام علیکم !
چاچو ۔۔یہاں تو کوئی نہیں ہے کیوں نہ موقع دیکھ کر میں ہاتھ صاف کردوں
وعلیکم السلام پیارے۔السلام علیکم ۔۔۔ ۔
جی اچھا تیچر بھیاوعلیکم السلام بٹیا رانی۔
ہاتھ صاف کر کے پلیٹ صاف کرنا اور پھر سے منھ اور ہاتھ صاف کرنا بہت اچھی بات ہے۔
وعلیکم السلام پیارے۔
جی اچھا تیچر بھیا
بھیااااااااااااااااااااااااا
مکھن کی ٹکیہ بھیا کی بٹیا۔بھیااااااااااااااااااااااااا