ابن سعید
خادم
ہم کو کیا پتا کہ آپ کیا سمجھ رہی ہیں؟ ویسے ہم تو اس بے پر کی کی بات کر رہے تھے۔آپ کا اشارہ اسی طرف ہے جو میں سمجھ رہی ہوں
ہم کو کیا پتا کہ آپ کیا سمجھ رہی ہیں؟ ویسے ہم تو اس بے پر کی کی بات کر رہے تھے۔آپ کا اشارہ اسی طرف ہے جو میں سمجھ رہی ہوں
اور جواب طلب بھیغور طلب!
چاچو ادھر ہی رہیں ناں ۔۔میری ہوگئی تو مجھے بچائے گا کون پھریہاں تو کسی کی دھلائی کی بات ہو رہی ہے، میں تو کھسکتا ہوں یہاں سے۔
جوابات سارے کے سارے رشوت طلب ہو گئے ہیں اب۔اور جواب طلب بھی
وہ تو خود بھاگ رہے ہیں عائشہمجھے بچا لیں گے ناں میرے چاچو
آپ کی بھی ہوئی ۔۔ہائے اللہ جی !!!!!!!!!!!!
'مجھے کیا پتا'۔۔۔اپیا مجھے بھی بتائیں بھیا کا اشارہ کس طرف ہے ۔۔سچی میں یقین کریں مجھے سمجھ نہیں آئی
شمشاد چاچو نہیں جائیں ناں !!!وہ تو خود بھاگ رہے ہیں عائشہ
میری ہوتے ہوتے رہ گئی تو سمجھیں تقریباً ہو گئی۔
چاچو ادھر ہی رہیں ناں ۔۔میری ہوگئی تو مجھے بچائے گا کون پھر
ہائے اللہ جی !!!! آپ بھی بھیا کی نقل کررہی ہیں۔'مجھے کیا پتا'۔۔۔
چاچو کہاں ہے پتلی گلی جلدی سے بتائیں ناںمیری مانو تو تم بھی میری طرح پتلی گلی سے نکل لو۔
کوئی مجھے بتائے کہ محکمہ برائے انسداد رشوت خوانی سے رابطہ کیسے کیا جاتا ہے بھلا؟جوابات سارے کے سارے رشوت طلب ہو گئے ہیں اب۔
اور آپ کی بھیہائے اللہ جی !!!! آپ پر بھی بھیا کی نقل کررہی ہیں۔
میری کہاں بھیا کیاور آپ کی بھی
کوئی مجھے بتائے کہ محکمہ برائے انسداد رشوت خوانی سے رابطہ کیسے کیا جاتا ہے بھلا؟
'مجھے کیا پتا'۔۔۔
اصلی کاپی رائٹ اونر کون ہے؟ہائے اللہ جی !!!! آپ بھی بھیا کی نقل کررہی ہیں۔
میرے گھر کی طرف سے گزرتی ہے عائشہ۔ جلدی کریں (میں انتظار کر رہی ہوں)چاچو کہاں ہے پتلی گلی جلدی سے بتائیں ناں
ان سے رابطے کے لئے بھاری رشوت دینی ہوتی ہے۔کوئی مجھے بتائے کہ محکمہ برائے انسداد رشوت خوانی سے رابطہ کیسے کیا جاتا ہے بھلا؟
بھیا بھیا بھیا بھیا بھیا بھیااصلی کاپی رائٹ اونر کون ہے؟
ہائے اللہ جی !!! آپ کی طرف سے گزرتی ہے تو میری دھلائی پکی پھرمیرے گھر کی طرف سے گزرتی ہے عائشہ۔ جلدی کریں (میں انتظار کر رہی ہوں)
میں رپورٹ تو درج کرواتی ہوں۔ شمشاد بھائی آپ کی واقفیت ہو تو ذرا جلدی عمل درآمد کروا دیں اور کوشش کریں کہ مجھے ہرجانہ بھی دلوا دیں۔ اب دیکھیں ناں یہ سعود بھائی مجھ جیسی اصولوں کی پابند بندی سے رشوت کا مطالبہ کر رہے ہیںاردو محفل کے تھانے میں رپورٹ درج کروا دیں۔