کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی غیر شادی شدہ لوگوں کا سناٹا کچھ اور قسم کا ہوتا ہے۔ اور یہ اُسی سناٹے کو محسوس کرتے ہیں۔
 
سعود بھائی غیر شادی شدہ لوگوں کا سناٹا کچھ اور قسم کا ہوتا ہے۔ اور یہ اُسی سناٹے کو محسوس کرتے ہیں۔

ہم کو کیا پتا شمشاد بھائی۔ ہماری زندگی سے وہ سناٹا (جو تعلیم اور دوڑتی بھاگتی زیندگی کے شور میں کبھی محسوس ہی نہیں ہوا) دور ہوئے تین برس ہونے کو آئے ہیں۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی کچھ بندوبست کر لیں،
وہ دیکھیں امین بھائی اپنے دوستوں کے ولیمے کھاتے کھاتے اب خود ولیمہ کھلانے والے ہو گئے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی کچھ بندوبست کر لیں،
وہ دیکھیں امین بھائی اپنے دوستوں کے ولیمے کھاتے کھاتے اب خود ولیمہ کھلانے والے ہو گئے ہیں۔
یہاں تو کچھ ایسی کہانی ہے کہ

کبھی یہ سوچتا ہوں
کچھ نہ کچھ کروں
پھر یہ سوچتا ہوں
کیوں نہ چپ رہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top