عائشہ نے آج لنچ میں کیا لیا ؟
عائشہ نے آج لنچ میں کیا لیا ؟
اپیا دوپہر میں تو بینگن اور بلیک چنے بنے تھے اور ساتھ میں آمعائشہ نے آج لنچ میں کیا لیا ؟
تحریری رپورٹ تو مشکل ہی ہے۔ہم آپ کو ایسے تھوڑی کہتے ہیں کہ بھائی صبح اٹھ کر تھوڑی واک کیا کیجئے
اور یہ محفلین سے ملاقات کا قصہ لکھت میں کب منظر عام پر آرہا ہے
یعنی ناشتہ نہیں ہوتا؟اپیا دوپہر میں تو بینگن اور بلیک چنے بنے تھے اور ساتھ میں آم
آجکل ہم بس لنچ ہی کرتے ہیں۔
ناشتہ یوں ہی لسی کبھی ملک شیک کبھی سردائی اور کبھی ٹوسٹ چائے۔یعنی ناشتہ نہیں ہوتا؟
سردائی ؟؟؟؟ناشتہ یوں ہی لسی کبھی ملک شیک کبھی سردائی اور کبھی ٹوسٹ چائے۔
اپیا وہ بادام والی جو ہوتی ہے اور اس میں وائٹ وائٹ بھی کچھ ہوتا ہے ناں جو امی جان بنا کردیتی ہیں۔سردائی ؟؟؟؟
اور ہم تو بس اپیا کے بنائے ہوئے شربت کی تصویر پر ہی اکتفا کر لیں گے۔ہہت شکریہ ۔ فہیم بھیا آلو بخارے کہیں مل جائیں تو آج ہی بنانے کی کوشش کروں گی ۔
وائٹ وائٹ ۔۔؟اپیا وہ بادام والی جو ہوتی ہے اور اس میں وائٹ وائٹ بھی کچھ ہوتا ہے ناں جو امی جان بنا کردیتی ہیں۔
شربت بنے گا تب ناں ۔اور ہم تو بس اپیا کے بنائے ہوئے شربت کی تصویر پر ہی اکتفا کر لیں گے۔
خشخاشوائٹ وائٹ ۔۔؟
خشخاش
پتا نہیں س سے یا ش سے ۔۔امی جان سے پوچھ کر بتاؤں گی اپیا
جی اچھا اپیاترکیب بھی پوچھ لینا امی جان سے ۔ اور ہمارا سلام بھی پہنچا دینا ۔
جی اپیا! بنے گا تب ہی۔۔۔شربت بنے گا تب ناں ۔
الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔جی اچھا اپیا
آپ سنائیں چھوٹی گڑیا لوگ کیسی ہیں؟
اور اتنے دن سے محفل کیوں نہیں آرہی تھیں آپ ؟
اور بنانے کا موڈ نہ ہو تب بھی سعود بھیا کے لیے بنانے کی کوشش کریں گے ۔جی اپیا! بنے گا تب ہی۔۔۔
اف اللہ! یعنی کہ۔۔۔اور بنانے کا موڈ نہ ہو تب بھی سعود بھیا کے لیے بنانے کی کوشش کریں گے ۔
اور میرے لیے ؟اور بنانے کا موڈ نہ ہو تب بھی سعود بھیا کے لیے بنانے کی کوشش کریں گے ۔
جی گڑیا آپ کو بھی ملے گا۔اپیا میں بھی پیوں گی آلو بخارے کا شربت ۔