عائشہ عزیز
لائبریرین
اب میں اسکول جارہی ہوں
اللہ حافظ
اللہ حافظ
اور اب وہ بات بھیا کو کون بتائے گا؟نہیں بھیا بلاگ لکھنے سے تو نہیں ۔۔کسی اور بات سے لگا تھا
خیر !
ہائے اللہ جی !!
اللہ حافظ بٹیا رانی۔ مسکراتی ہوئی جائیے گا اور خوب خوب خوشیاں بانٹیے گا۔اب میں اسکول جارہی ہوں
اللہ حافظ
یمیییییی سپائسی کتنے مزے کا ہےآئسکریم آج بھی نہیں ملی، تم یہ کھاؤ۔
جی نہیں، معلومات مفت نہیں ہیں۔ ان کے بدلے آپ کو قیمت چکانی پڑے گی۔
السلام علیکم صبح بخیر
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں ننھی پری؟ ہم آج کے پرچے کا احوال سننے کو منتظر ہوں گے۔السلام علیکم صبح بخیر
السلام علیکم
وعلیکم السلام ناعمہ ۔۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج کی صبح کیسی ہے آپ کے شہر میں؟السلام علیکم
اور وعلیکم السلام ناعمہ عزیز اور ضبط
کیا ہو رہا ہے؟
ابن سعید بھائی آپ ذرا جلدی سے مجھے کل والی باتیں بتا دیں ورنہ میں نے ناعمہ کو شکایت لگا دینی ہے کہ آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں۔
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں برادرم؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور نیند کے منتظر ہیں۔الحمداللہ خیریت سے ۔۔ آپ ؟
رات کے سوا تین بجنے کو ہیں۔یہ کون سا وقت ہے سونے کا ۔؟؟