ابن سعید
خادم
کیا ہوگیا انٹرنیٹ کی رفتار کو؟میں اچھی ہوں سعود بھیا ،،،،،
اب تو نیٹ کی رفتار دیکھ کے نیند آنے لگی ھے
کیا ہوگیا انٹرنیٹ کی رفتار کو؟میں اچھی ہوں سعود بھیا ،،،،،
اب تو نیٹ کی رفتار دیکھ کے نیند آنے لگی ھے
ویک اینڈ یا ویک اینڈ کا اینڈویک اینڈ سیلیبریٹ کر رہی ہوں ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔السلام علیکم کیا حال ہے سب کا کیسے ہیں
اور اللہ خافظ پھر ملاقات ہوگی
بتائیں ناں بھیااااااااااہم کو کیا پتا؟
ہائے اللہ جی !!! میں نے تو چاچو کے پیچھے چھپ جانا ہے۔میں ذرا کچھ ڈھونڈ لوں
صرف دھلائی نہیں کھنچائی بھی پکی
لو جی ، ساری محفل ہی آف لائن ہے۔
کان بھیا کے پاس لائیں تو بتاتے ہیں۔بتائیں ناں بھیاااااااااا
آپ بلاگ لکھتے ہیں بھیا ؟ہم تو یہیں تھے بس ایک بلاگ پوسٹ لکھنے میں مصروف تھے۔
ہاں جی بھیا بتائیں ناںکان بھیا کے پاس لائیں تو بتاتے ہیں۔
آپ بلاگ لکھتے ہیں بھیا ؟
وہ یہ بتانا ہے کہ "مکھن کی ٹکیہ، پیاری سی بٹیا!"ہاں جی بھیا بتائیں ناں
جی اچھا بھیاوہ ہماری ریسرچ ٹیم کا آفیشیل بلاگ ہے۔ اور اس پر اپنی حالیہ پریزینٹیشن کا احوال لکھا ہے جو کہ ابھی پروفیسر کے ریویو کا منتظر ہے۔
نہیں یہ نہیں بتانا تھا ناں وہ کوئی پرچہ والی بات تھی بھیاوہ یہ بتانا ہے کہ "مکھن کی ٹکیہ، پیاری سی بٹیا!"
وہ پرچہ تو کاپی رائٹ اسٹیمپ پیپر تھا ناں جس میں "ہم کو کیا پتا؟" کی کاپی رائٹ کا ثبوت تھا۔ جو کہ بقول آپ کے، بھیا کے نام تھا اور بھیا نے اسے والٹ میں رکھ چھوڑا تھا جس پر مکمل قبضہ مکھن کی ٹکیہ کا ہوتا ہے۔نہیں یہ نہیں بتانا تھا ناں وہ کوئی پرچہ والی بات تھی بھیا
کیوں بھیا بلاگ نہیں لکھ سکتے کیا؟جی اچھا بھیا
بس ہمیں کچھ اجنبی سا لگا ہے
ہائے اللہ جی !!وہ پرچہ تو کاپی رائٹ اسٹیمپ پیپر تھا ناں جس میں "ہم کو کیا پتا؟" کی کاپی رائٹ کا ثبوت تھا۔ جو کہ بقول آپ کے، بھیا کے نام تھا اور بھیا نے اسے والٹ میں رکھ چھوڑا تھا جس پر مکمل قبضہ مکھن کی ٹکیہ کا ہوتا ہے۔
نہیں بھیا بلاگ لکھنے سے تو نہیں ۔۔کسی اور بات سے لگا تھاکیوں بھیا بلاگ نہیں لکھ سکتے کیا؟