مقدس
لائبریرین
میں بھی ٹھیک بھیامیں ٹھیک ٹھاک۔
تم سناؤ
الحمدللہ
میں بھی ٹھیک بھیامیں ٹھیک ٹھاک۔
تم سناؤ
اور کیا چل رہا تھا۔میں بھی ٹھیک بھیا
الحمدللہ
پچھلے کچھ دنوں سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ناقابل برداشت ہو گیا۔ کاروباری زندگی کے ساتھ ساتھ گھریلو زندگی بھی بُری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔
کام کام اور ڈھیر سارا کام بھیااور کیا چل رہا تھا۔
کوئی نئی تازہ
اسی کام میں کوئی نئی تازہکام کام اور ڈھیر سارا کام بھیا
کام کام اور ڈھیر سارا کام بھیا
بس وہی سارے والے کام بھیااسی کام میں کوئی نئی تازہ
ارے نہیں ناں بھیااللہ برکت دینے والا ہے۔
یاد ہے میں نے کیا کہا تھابس وہی سارے والے کام بھیا
ویسے آپ بتائیں کہ آج کل کچھ فری ہیں یا نہیں
کچھ کام آپ کی طرف ٹرانسفر کرنے کا سوچ رہی ہوں بھیا
ہاں وہ تو یاد ہے بھیایاد ہے میں نے کیا کہا تھا
ارے نہیں ناں بھیا
کام میں برکت نہیں ہونی چاہیے اور
پہلے ہی ڈھیروں کام کرنے ہوتے ہیں مجھے تو
نہیں تمہارا آج کل کوئی پتہ نہیں ہےہاں وہ تو یاد ہے بھیا
لیکن آپ کو میرا بھی تو پتا ہے ناں
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
اور جی تسی نو کی حال آ اے
وعلیکم السلام بھیا
ٹھیک
چھٹکی بہنا دیکھنا ذرا لگتا ہے تم کو دیکھ کر یہ آوازیں نکالی جارہی ہیںمیاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤں
ہیں؟ کام میں برکت نہیں ہونی چاہیے، یہ کیسی دعا کر رہی ہو؟