مقدس
لائبریرین
نہیں تمہارا آج کل کوئی پتہ نہیں ہے
اور ترازو کے ہر بٹے کا وزن علیحدہ ہوتا ہے۔
تم سب کو ایک ساتھ ایک جیسا تولنے کی کوشش نہ کیا کرو
ہاں یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے
کام کا شام کو گھر آ کر بتاؤں گی ان شاءاللہ
نہیں تمہارا آج کل کوئی پتہ نہیں ہے
اور ترازو کے ہر بٹے کا وزن علیحدہ ہوتا ہے۔
تم سب کو ایک ساتھ ایک جیسا تولنے کی کوشش نہ کیا کرو
السلام علیکم
ایک تو یہاں اتنی ساری باتیں ہو چکی ہوتی ہیں کہ جاگنے کے بعد ایک گھنٹہ پچھلے مراسلوں کے اعادے میں گذر جاتا ہے۔
ہاں یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے
کام کا شام کو گھر آ کر بتاؤں گی ان شاءاللہ
ناشتہ کسے کہتے ہیں یہ تو ہمیں تب یاد آیا جب ہم ہوٹل میں اس سے شغل فرما رہے تھے۔وعلیکم السلام
آپ کو ناشتہ کرکے پھر یہاں آنا چاہیے نہ
ارے نہیں ناں بھیا
کام میں برکت نہیں ہونی چاہیے اور
پہلے ہی ڈھیروں کام کرنے ہوتے ہیں مجھے تو
ہاں تو اور کیا
پہلے ہی اتنا کام ہے کرنے کو میرے پاس
غصے میں بھی ہوں رونا بھی آرہا ہے بھیاتھکی ہوئی لگتی ہو کچھ کچھ
کیسا گزرا دن
کیا کیا کیا آج
غصے میں بھی ہوں رونا بھی آرہا ہے بھیا
ٹھیک گزرا کالج گئی، پڑھا
السلام علیکم آگین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
بھیا آج میرا روزہ ہے تو ابھی کچن کے کام سے فارغ ہوں ناں
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
ضرور بھیا ان شاء اللہروزہ افطار کرتے وقت دعاؤں میں یاد رکھنا۔