فرحت کیانی
لائبریرین
الحمد اللہ۔ میں ٹھیکوعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج کی صبح کیسی ہے آپ کے شہر میں؟
صبح بہت خوشگوار تھی۔ موسم اچھا ہو رہا تھا بلکہ ابھی بھی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔
الحمد اللہ۔ میں ٹھیکوعلیکم السلام، کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور آج کی صبح کیسی ہے آپ کے شہر میں؟
خود ہی بوجھیں بھیااور اب وہ بات بھیا کو کون بتائے گا؟
السلام علیکم چاچوآج تو بہت سے اراکین اس دھاگے سے غیر حاضر ہیں۔
میں اچھی ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
مجھے معلوم ہے تم نے کہنا ہے جو بھی غیر حاضر ہے وہ اپنے بینچ پر کھڑا ہو جائے۔
خبر لینے کے لئے ہتھیار آفر کیا ہے عائشہ۔ استعمال تو نہیں کیا ابھی
نہیں کہیں ناں اپیا مجھے ڈر لگتا ہےخبر لینے کے لئے ہتھیار آفر کیا ہے عائشہ۔ استعمال تو نہیں کیا ابھی
اچھا سکول کون سے گئی تھیں؟
میں اچھی ہوں چاچو
ہائیں آپ کو کیسے پتا چلا ؟
ہی ہی ہی
لیکن دوسروں سے تو سیدھی حرکتیں ہی کرواتی ہوں ناں چاچومجھے اس لیے معلوم ہے کہ ایسی اُلٹی سیدھی حرکتیں تم ہی کرتی ہو۔
میں سمجھی آپ ٹیچر بن گئیںہی ہی ہی
میں کوئی تیچر تھوڑی ناں ہوں اپیا