کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
الحمداللہ۔ آپ سنائیں ؟
کیسے ہیں سعود بھائییییییییییییییییییییی
 

مقدس

لائبریرین
:) آپ نے اسماعیل بھائی کی کوئی مدد کی اس بارے میں ؟؟؟

کب سے ہینڈسم ہوگئے ؟ :)

بہت خوب ۔۔

ارے ایسی ویسی
میں نے گفٹس بھی دلوائے تھے۔

سعود بھائی سے پوچھ لیں ۔۔ ان کو بتایا بھی تھا میں نے
ہی ہی ہی


ارے وہ تو شروع سے ہی ہینڈسم ہیں۔۔
 
کب سے ہینڈسم ہوگئے ؟ :)
سعود بھائی سے پوچھ لیں ۔۔ ان کو بتایا بھی تھا میں نے
ہی ہی ہی
ہماری معلومات کے مطابق تو جب سے ہماری بٹیا رانی کی آنکھوں میں ان کے لئے پیار کے دیپ جلے ہیں تب سے موصوف ہماری ننھی پری کو ہینڈ سم لگنے لگے ہیں۔ (ویسے سننے میں آیا ہے کہ یہ حادثہ پہلی رو نمائی پر ہی انجام پذیر ہو گیا تھا۔۔۔) :) :) :)
 
وعلیکم السلام ابن سعید بھیا اور پپو بھیا
کیسے ہیں آپ دونوں
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آپ کی محفل میں کم کم آمد کو محسوس کرتے ہیں لیکن آپ کی لائبریری اور آفس سمیت گھر کی ذمہ داریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے شکوہ کناں بھی نہیں ہو سکتے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ہماری معلومات کے مطابق تو جب سے ہماری بٹیا رانی کی آنکھوں میں ان کے لئے پیار کے دیپ جلے ہیں تب سے موصوف ہماری ننھی پری کو ہینڈ سم لگنے لگے ہیں۔ (ویسے سننے میں آیا ہے کہ یہ حادثہ پہلی رو نمائی پر ہی انجام پذیر ہو گیا تھا۔۔۔ ) :) :) :)

افففففف سعود بھیااا


ہی ہی ہی اس کا نہیں پوچھا تھا
وہ اسماعیل کو جو گفٹس دلائے تھے ناں، ان کا کہہ رہی تھی
ہی ہی ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور آپ کی محفل میں کم کم آمد کو محسوس کرتے ہیں لیکن آپ کی لائبریری اور آفس سمیت گھر کی ذمہ داریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے شکوہ کناں بھی نہیں ہو سکتے۔ :)
شاباش یہ ہوئی ناں بات
ویسے ہمیں لگتا ہے کہ نے یہ میسج ہم سے ڈر کے لکھا ہے:rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
ایک چکر کیوں بھیا
دو کیوں نہیں :)
ہم تھوڑا جلدی میں تھے تبھی ویسے اگر کوئی فوراَ رپلائی آجاتا تو شاید دوسرا چکر بھی لگ جاتا :)


و علیکم السلام اور دوسرا چکر کب لگے گا بھائی ؟
السلام علیکم آپی۔

دوسرا چکر یہ لگ گیا ہمارا :)
 

شمشاد

لائبریرین
زین تم بھی کچھ سیکھ لو۔ اور شادی سے پہلے کچھ تحفے تحائف کا تبادلہ کر لو۔ شادی کے بعد یہ باتیں بہت یاد آتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top