زین
لائبریرین
ارے پابندی اس لیے تھوڑی ہوتی ہے کہ اس پر عمل کیا جائے
آپ بھی ناں بھیا
ارے پابندی اس لیے تھوڑی ہوتی ہے کہ اس پر عمل کیا جائے
آپ بھی ناں بھیا
یہ مسکرا کس خوشی میں رہیں ہیں بھیا
ٹھیک ہوں بھیاکیسی ہیں آپ ۔ پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
گھر میں سب کیسے ہیں؟
ٹرائی تو کبھی کیا اور نہ کرنا چاہتا ہوں۔یہ مسکرا کس خوشی میں رہیں ہیں بھیا
بات بتائیں ناں
کہ کتنی بار ٹرائی کیا تھا وہاں جانے کو
اور کتنی ڈانٹ پڑی تھی آپ کو
ہی ہی ہی ہی
کس چیز کے پیپرز؟ٹھیک ہوں بھیا
ہمارے پیپرز ہونے والے ہیں
گھر میں سب ٹھیک ہیں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
بھیا فورتھ سمسٹر کے فائنل پیپرزکس چیز کے پیپرز؟
خوب۔ ناعمہ بہنا کہاں ہیںِ؟
میں بھی ٹھیک ہوں۔
بہت نیند آرہی ہے ۔
مجھے پاکستان میں ہونا چاہیے تھاٹرائی تو کبھی کیا اور نہ کرنا چاہتا ہوں۔
خالو نے ایک بار بہت کوشش کی گھر ساتھ لے جانے کی ۔ لیکن کامیاب نہ ہوسکے
جی۔آفس میں ہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھیا فورتھ سمسٹر کے فائنل پیپرز
وہ نیچے ہے پڑھ رہی ہےشاید
نیند اس وقت آفس میں ہیں بھیا؟
یہیں ہوں اپیاعائشہ عزیز بی بی کہاں ہو
خالہ کا زور نہ چل سکا تو آپ کا کیسے چلےگامجھے پاکستان میں ہونا چاہیے تھا
اور چھٹی بھی دیر سے ہوگی ناںجی۔آفس میں ہی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلامیہیں ہوں اپیا
السلام علیکم
خالہ کا زور نہ چل سکا تو آپ کا کیسے چلےگا
تیمور بھائی کیسے ہیں؟
آپ کی جاب کیسی جارہی ہے ؟
رات کو تین بجے سویا اور صبح سویرے ہی فون کی وجہ سے آنکھ کھل گئی ۔ دوبارہ نہ سوسکا۔اور چھٹی بھی دیر سے ہوگی ناں
رات کو صحیح سے سوئے نہیں بھیا؟
عجیب سی ہوں اپیاوعلیکم السلام
کیسی ہو سوئیٹی پائی
اوہو بھیارات کو تین بجے سویا اور صبح سویرے ہی فون کی وجہ سے آنکھ کھل گئی ۔ دوبارہ نہ سوسکا۔
آپ نے اسماعیل بھائی کی کوئی مدد کی اس بارے میں ؟؟؟ارے بہنوں کو بڑے طریقے آتے ہیں، اس کی تو ٹینشن نہ لیں آپ
ہی ہی ہی
تیمور بہت ہینڈسم سے ہیں
جاب بس بھاگ رہی ہے۔ آپ کی طرح میں بھی بزی ہو گئی ہیں ناں
ارے پابندی اس لیے تھوڑی ہوتی ہے کہ اس پر عمل کیا جائے
آپ بھی ناں بھیا