فہیم
لائبریرین
پہلے آپ بتائیں آپ نے اتنا لیٹ ہمارے جانے کے بعد رپلائی کیوں کیا۔اس پر آپ کی پٹائی ہو سکتی ہے
دوسرا چکر کیوں نہیں لگا آپ کا
بتائیں ذرا
آپ نے جلدی رپلائی کیا ہوتا تو دوسرا کیا تیسرا اور چوتھا چکر بھی لگ جاتا
پہلے آپ بتائیں آپ نے اتنا لیٹ ہمارے جانے کے بعد رپلائی کیوں کیا۔اس پر آپ کی پٹائی ہو سکتی ہے
دوسرا چکر کیوں نہیں لگا آپ کا
بتائیں ذرا
بھیا میں ناں ایک کام کر رہی تھی اور ساتھ یہاں بھی تھی ناںپہلے آپ بتائیں آپ نے اتنا لیٹ ہمارے جانے کے بعد رپلائی کیوں کیا۔
آپ نے جلدی رپلائی کیا ہوتا تو دوسرا کیا تیسرا اور چوتھا چکر بھی لگ جاتا
بھیا میں ناں ایک کام کر رہی تھی اور ساتھ یہاں بھی تھی ناں
اس لیے تھوڑا سا لیٹ ہو گیا
اور اس کے بعد میں نے سارا دن ویٹ کیا کہ آپ آؤ گے پر تسی نہیں آئے
یہ والی بات نہیں بتانی تھی کیا؟ ویسے ہم یہ تو سوچ بھی نہیں سکتے کہ مارے حیا کے بٹیا رانی کے عارض گلابی ہو گئے ہوں گے یہ پڑھ کر۔۔۔ (کیوں کہ پہلے سے ہی گلابی جو ہیں)افففففف سعود بھیااا
اچھا تو اس میں صرف گفٹ والا قصہ بتانا تھا بلکہ اس کے سائڈ ایفکٹس بھی؟ہی ہی ہی اس کا نہیں پوچھا تھا
وہ اسماعیل کو جو گفٹس دلائے تھے ناں، ان کا کہہ رہی تھی
ہی ہی ہی ہی ہی
السلام علیکم
لیکن دن تو ابھی ختم نہیں ہوا یہاں بھی
اور وہاں بھی
اور ہم آگئے
حکم کیجئے کیا خدمت کی جائے آپ کی
یہ والی بات نہیں بتانی تھی کیا؟ ویسے ہم یہ تو سوچ بھی نہیں سکتے کہ مارے حیا کے بٹیا رانی کے عارض گلابی ہو گئے ہوں گے یہ پڑھ کر۔۔۔ (کیوں کہ پہلے سے ہی گلابی جو ہیں)
اچھا تو اس میں صرف گفٹ والا قصہ بتانا تھا بلکہ اس کے سائڈ ایفکٹس بھی؟
اچھا جی!!!شرم کا ہمارے پاس کیا کام بھیا
کوئی اس کے آفٹر ایفکٹس نہیں تھے
ہی ہی ہی ہی
آئسکریم کا ایک پیک شام تک بھیج دیا جائے بھیا
ہی ہی ہی ہی
بھائی شمشاد میں نے یہاں ذکر نہیں کیا کل ادھر بھی کافی ہنگامہ ہوا تھا چاند بابو کے دفتر کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی ایم پی اے خالد سیلم بھٹی کی رہائش گاہ کا محاصرہ کیے رکھا اور پتھراؤ بھی ہوا تھاو علیکم السلام
کل اور آج پنجاب کے بہت سے علاقوں میں حکومت کے خلاف خاصی توڑ پھوڑ ہوئی ہے۔
آپ کے ہاں کیسا رہا؟
ہاں جی!اچھا جی!!!
آپ آ جائیں ناں بھیا لے کروہاں تک آتے آتے تو آئسکریم میں سے آئس نے غائب ہوجانا ہے
اور کریم کا کباڑہ ہوجانا ہے
تو بہتر ہے کہ تم ہی یہاں آجاؤ
اچھا جی!!!ہاں جی!
اچھا جی!!!
یہ تو تضاد ہوا۔ہماری معلومات کے مطابق تو جب سے ہماری بٹیا رانی کی آنکھوں میں ان کے لئے پیار کے دیپ جلے ہیں تب سے موصوف ہماری ننھی پری کو ہینڈ سم لگنے لگے ہیں۔ (ویسے سننے میں آیا ہے کہ یہ حادثہ پہلی رو نمائی پر ہی انجام پذیر ہو گیا تھا۔۔۔ )
میرے دوستوں کا تجربہ تو کچھ اور ہی کہتا ہےزین تم بھی کچھ سیکھ لو۔ اور شادی سے پہلے کچھ تحفے تحائف کا تبادلہ کر لو۔ شادی کے بعد یہ باتیں بہت یاد آتی ہیں۔
ہی ہی ہی ہی زین بھیایہ تو تضاد ہوا۔
مقدس اپیا کہہ رہی ہیں کہ تیمور بھائی شروع سے ہی ہینڈسم ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ شادی/منگنی کے بعد سے
بھائی شمشاد میں نے یہاں ذکر نہیں کیا کل ادھر بھی کافی ہنگامہ ہوا تھا چاند بابو کے دفتر کی گاڑی کو آگ لگا دی گئی ایم پی اے خالد سیلم بھٹی کی رہائش گاہ کا محاصرہ کیے رکھا اور پتھراؤ بھی ہوا تھا
میری بہنیں بھی میری طرح قدامت پسند ہیںارے ایسی ویسی
میں نے گفٹس بھی دلوائے تھے۔
سعود بھائی سے پوچھ لیں ۔۔ ان کو بتایا بھی تھا میں نے
ہی ہی ہی
ارے وہ تو شروع سے ہی ہینڈسم ہیں۔۔
تیمور بھائی سے پوچھیںہی ہی ہی ہی زین بھیا
میں اب چپ
ہی ہی ہی