کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ابھی بتا دیتی یوں ناں بھیا

میں نے چکن ریپ بنائے ، ان میں شملہ مرچ اور سوئیٹ کورن ڈال کر ان کو ریپ کر لیا
پھر ان کو بیکنگ ٹرے میں رکھا
اس کے بعد ایک پین میں بٹر ڈالا اور اس مئں تین اسپون میدہ ڈالا اور مکس کیا کچھ دیر پھر اس میں دودھ ڈال کر مکس کر لیا پھر اس میں چیز ڈال دی
وہ سارا مکس کر کے اس سوس کو ریپس کر اوپر ڈال دیا
اور ان کو بیک کر لیا
اور پھر بینز اور سیلڈ کے ساتھ سرو کیا

اللہ خیر کرے! بھائی کو گھی استعمال کرنے سے منع کر دیا یہ کہہ کر کہ "اٹ از سو ان ہیلدی" اور ہم نے دیسی گھی کا ڈبہ جس میں ابھی کافی گھی بچا ہوا ہے اسے علیحدہ رکھ دیا۔ اور خود بٹر، دودھ اور چیز وغیرہ ڈال کر چکن بنا رہی ہیں۔ ان سب کا ملغوبہ کیا دو چمچ گھی سے کم "ان ہیلدی" ہو گا؟ :)
 
مقدس

لائبریرین
بھیا صرف میرا روزہ تھا آج
تو بس پانی سے افطار کروں گی اور پھر جو پکا ہ.ے وہ کھا لوں گی :)

ارے ہاں یاد آیا
تم کو فروٹ ہی پسند نہیں

اور ہمارے یہاں فروٹ یا فروٹ چاٹ افطار کا لازمی جزو مانے جاتے ہیں :)
تو انہیں کا کہا کہ فروٹ اور جو کچھ بنایا افطار کے لیے وہ سجا لو :)

اور بس دس منٹ پہلے دعا کرنا شروع کردینا
اور میری طرف سے بھی درخواست ہے کہ مجھے یاد رکھنا دعاؤں میں :)
 
مقدس

لائبریرین
ہم تو کبھی کبھی بناتے ہیں اور آپ روز

اللہ خیر کرے! بھائی کو گھی استعمال کرنے سے منع کر دیا یہ کہہ کر کہ "اٹ از سو ان ہیلدی" اور ہم نے دیسی گھی کا ڈبہ جس میں ابھی کافی گھی بچا ہوا ہے اسے علیحدہ رکھ دیا۔ اور خود بٹر، دودھ اور چیز وغیرہ ڈال کر چکن بنا رہی ہیں۔ ان سب کا ملغوبہ کیا دو چمچ گھی سے کم "ان ہیلدی" ہو گا؟ :)
 
ہم تو کبھی کبھی بناتے ہیں اور آپ روز
نہیں بٹیا رانی، ہم بھی گھی شاذ و نادر ہی استعمال کرتے ہیں۔ مثلاً کبھی مٹر پلاؤ بنائیں۔ عام طور پر ہندوستان میں روٹی میں گھی لگا کر پیش کرنے کا رواج ہے لیکن ہم وہ بھی نہیں کرتے۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
محترمہ گئیں روزہ افطار کرنے
اور دونوں محترم گئے نیندیا پور

اب ہم اکیلے کیا کریں یہاں :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top