فہیم
لائبریرین
مجھے تو لگ رہا ہے کہ ابھی بھی تم نے گلاس غلط لکھ دیا ہےہی ہی ہی بھیا !
مجھے تو لگ رہا ہے کہ ابھی بھی تم نے گلاس غلط لکھ دیا ہےہی ہی ہی بھیا !
وہ تمہارے ہاتھوں سے بنے تھے
تو کیا وجہ کہ کسی کو پسند نہ آتے
تمہارے ہاتھوں کے جادو کا تو تم کو معلوم ہے نہ میں کیا کہتا ہوں
نہیں ناں بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا!مجھے تو لگ رہا ہے کہ ابھی بھی تم نے گلاس غلط لکھ دیا ہے
تمہارا افطار کا ٹائم ہونے میں کوئی 15 منٹ رہ گئے۔
میں نے کیا تیاری کرنی ہے بھیاتمہارا افطار کا ٹائم ہونے میں کوئی 15 منٹ رہ گئے۔
تیاری پکڑ لو ابھی سے
اور ابھی کیا چل رہا ہے تمہاری طرفنہیں ناں بھیاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا!
مینے کیا کرنا ہے چاچو !ہیرو وزیر اعظم کی سیٹ خالی ہے، کچھ کر لو۔
بس ابھی جانے لگا ہوں بھیا !اور ابھی کیا چل رہا ہے تمہاری طرف
نیندیا پور کو کب تک جاتے ہو تم
مینے کیا کرنا ہے چاچو !
وہ زرداری صاحب کے سر کا درد ہے !
سکون سے سب چیزیں ٹیبل پر رکھنی ہیں۔میں نے کیا تیاری کرنی ہے بھیا
جی بھیاتو کیا آج بھی مقدس روزے سے تھی؟
بس ابھی جانے لگا ہوں بھیا !
ویسے کل آف ہے تو خوب آرام کرنے کرونگا !
بلکل چاچو فیوچر میں!!میرا مطلب تھا کہ کرسی خالی ہے، قسمت آزما لو، شاید تم ہی وزیر اعظم بن جاؤ۔
سکون سے سب چیزیں ٹیبل پر رکھنی ہیں۔
وضو کرنا ہے۔
اور آذان سے کچھ دیر پہلے بیٹھ کر درود شریف پڑھنی ہے اور دعا کرنی ہے
میرے خیال میں جب تک یہ کرو گی افطار کا ٹائم ہوجائے گا
دیکھ لو یہاں وزیر اعظم کا کیا حال ہوتا ہےبلکل چاچو فیوچر میں!!
جی بھیا وہ نیندیا پور جانے سے پہلے اچھی لگتی ہیں سلہ غزلس !اور ابھی یہ آنکھیں کو چھوڑو
اور کتابوں پر توجہ دو سمجھے
جی بھیا
سب کون سی چیزیں بھیا
وضو تو کر لیا ہے
ابھی 20 منٹ ہیں ناں
جی بھیا ان شاء اللہافطاری کے وقت خوب دعا کرنا اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھنا۔