کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
گڈ :)

مجھے اشتیاق رہے گا اس نئی ریسپی کے بارے میں جاننے کا :)
ابھی بتا دیتی یوں ناں بھیا

میں نے چکن ریپ بنائے ، ان میں شملہ مرچ اور سوئیٹ کورن ڈال کر ان کو ریپ کر لیا
پھر ان کو بیکنگ ٹرے میں رکھا
اس کے بعد ایک پین میں بٹر ڈالا اور اس مئں تین اسپون میدہ ڈالا اور مکس کیا کچھ دیر پھر اس میں دودھ ڈال کر مکس کر لیا پھر اس میں چیز ڈال دی
وہ سارا مکس کر کے اس سوس کو ریپس کر اوپر ڈال دیا
اور ان کو بیک کر لیا
اور پھر بینز اور سیلڈ کے ساتھ سرو کیا
 
فہیم

یہ تو واقعی کوئی نئی اقسام کی ڈش بن گئی :)
چکن ریپ ود ملک اینڈ چیز :)
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی بتا دیتی یوں ناں بھیا

میں نے چکن ریپ بنائے ، ان میں شملہ مرچ اور سوئیٹ کورن ڈال کر ان کو ریپ کر لیا
پھر ان کو بیکنگ ٹرے میں رکھا
اس کے بعد ایک پین میں بٹر ڈالا اور اس مئں تین اسپون میدہ ڈالا اور مکس کیا کچھ دیر پھر اس میں دودھ ڈال کر مکس کر لیا پھر اس میں چیز ڈال دی
وہ سارا مکس کر کے اس سوس کو ریپس کر اوپر ڈال دیا
اور ان کو بیک کر لیا
اور پھر بینز اور سیلڈ کے ساتھ سرو کیا

تو یہ واردات پکوان کچن کارنر میں بھی لکھو ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top