عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں اپیا زیادہ لوگ ہوں تو راز فاش ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوگاعائشہ عزیز ، کیا ناعمہ کو تجارت میں شامل کر لیں ؟
نہیں اپیا زیادہ لوگ ہوں تو راز فاش ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوگاعائشہ عزیز ، کیا ناعمہ کو تجارت میں شامل کر لیں ؟
میں ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟ اور یہ کونسی تجارت کی جارہی ہے ؟
نہیں اپیا زیادہ لوگ ہوں تو راز فاش ہونے کا خطرہ بھی زیادہ ہوگا
ٹھیک ہے اپیایہ تو ہے اس لیے کریڈیبیلیٹی دیکھ کر ہی فیصلہ کریں گے عائشہ
سب لوگ اپنے کان بند کرلیں کوئی بھی ہماری بات نہ سنے ۔۔اچھا!
ہم نے تو سنا نہ پڑھا اور نہ ہی دیکھا۔ (ان تین بندروں کی تصویر بھی لگائی جا سکتی ہے یہاں)اور پڑھنا بھی نہیں ہے اور نظر بھی نہیں رکھنی !
ہائیں بندر ؟ہم نے تو سنا نہ پڑھا اور نہ ہی دیکھا۔ (ان تین بندروں کی تصویر بھی لگائی جا سکتی ہے یہاں)
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم
میں بھی حاضر
کتنی؟عجیب سی ہوں بھیا
اللہ جانے بہت ہی عجیب سی ہوں
حتمی پیمائش کیسے معلوم ہو؟اللہ جانے بہت ہی عجیب سی ہوں
مجھے کیا پتا بھیا؟حتمی پیمائش کیسے معلوم ہو؟
مسکرا کر ناپ لیں۔مجھے کیا پتا بھیا؟